تازہ ترین

فوڈ پانڈا کا بائیکاٹ۔ ریسٹورنٹ مالکان نے ایپ بلاک کردی

کمپنی کی جانب سے بار بار کمیشن بڑھانے، وینڈر ڈیلیوری روکنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ بصورت دیگر ملک بھر میں فوڈ پانڈا سے ڈیلیوری بند کردیں گے، نعیم صدیقی

شائعSep 15, 2020
makkah

مکہ کی حالت حضور ﷺ کی ولادت با سعادت سے قبل

بعثت مبارکہ کے وقت مکے سیاسی،معاشی، علمی اور مذہبی حالات ایک ایسے رہنما کے انتظار میں تھے جو ہر نظام میں اجالا کرسکے۔

شائعSep 05, 2020

کراچی کے قدیم کاروباری مراکز گندے نالے کا منظر پیش کرنے لگے

بارش کا سلسلہ تھمنے کے باوجود جوڑیا بازار اور کھوڑی گارڈن میں نکاسی کے انتظامات نہیں کیے گئے۔ چیئرمین پی سی ڈی ایم اے

شائعSep 03, 2020
African-savanna-elephant

ہاتھی حساس جانور،ہلکی سے ہلکی آہٹ بھی سن لیتے ہیں

ہاتھی انفرا صوتی موجوں کو محسوس کرنے کی صلاحیت کے حامل ہوتے ہیں،

شائعAug 08, 2020
WhatsApp Image 2020-07-28 at 3.08.48 PM

کراچی کی آواز، ہمیں تو اپنوں نے لوٹا۔۔۔۔

کچھ حقیقتیں اتنی تلخ ہوتی ہیں کہ انکا سامنا کرنے کا حوصلہ نہیں ہوتا، لیکن سچائی چیخ چیخ کر اس حقیقت کو حرف عام بنا دیتی ہے۔

شائعJul 28, 2020

جی۔سی لاہور حسرتوں کو حقیقت سے ملانے کا ذریعہ۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور ویسے تو کیسی تعریف کے محتاج تو نہیں لیکن پھر بھی اس درگاہ کے بارے میں آپ کو تھوڑا بتاتا چلوں۔جی۔سی پاکستان کی قدیم جامعات میں سے ہے اور مسلم دنیا میں اعلیٰ تعلیم کے قدیم اداروں میں سے ایک ہے۔

شائعJul 22, 2020
Magnificent Andean Condor

بازو ہلائے بغیر 100 میل تک ہوا میں تیرنے والا پرندہ

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب بڑا قابلِ پرواز پرندہ اپنی بڑی جسامت کے باوجود بھی اڑنےکے لئے بازو بہت کم ہلاتا ہے اور یہاں تک کہ بازو ہلائے بغیر 100 میل یعنی 160 کلومیٹر تک ہوا میں تیرتا رہتا ہے۔

شائعJul 17, 2020
24173679_1027218264086679_2329160686295660598_o

جناح اسلامیہ کالج لاہور میں آن لائن کلاسز جاری

واضح رہے سے گفتگو کرتے ہوے والد گرامی پروفیسر محمد شفیق صاحب کا کہنا ہے کہ جناح اسلامیہ کالج لاہور میں آن لائن کلاسز جاری ہیں 

شائعJul 16, 2020
desert-1995737_960_720

“ریتلا علاقہ مگر تعلیم کے اعتبار سے زرخیز”

وینس" نور پور تھل سے متصل ضلع خوشاب کا ایک چھوٹا سا قصبہ(بلکہ قصبے سے بھی بہت چھوٹا،لوگ ڈیروں کی صورت میں بیٹھے ہیں)

شائعJul 12, 2020
WhatsApp Image 2020-06-15 at 7.12.30 PM

نامور دیانتدار پولیس آفیسر محمد اکرم کیانی اللہ کو پیارے ہوگئے

وہ سماجی کاموں میں بھی پیش پیش رہے۔ جبکہ ایک سال سے زیادہ علیل اور بستر علالت پر تھے۔

شائعJun 15, 2020