سلطنت عثمانیہ کا بانی ایک، لیکن مزار دو
ترکی کے تاریخی شہر برصہ میں سلطنت عثمانیہ کے بانی سلطان عثمان غازی کا مزار ہے، جو بازنطینی طرز تعمیر کا شاہکار ہے
حضرت علیؓ کا پیچیدگیوں بھرا دور خلافت
خلیفہ چہارم کے عہد میں حضرت عثمانؓ کے قاتلوں کی شناخت ایک بڑا مسئلہ رہی، جس سے مسلمانوں کے درمیان تنازعات بڑھتے چلے گئے
عہد نبویؐ میں شروع ہونے والی غزوۂ تبوک، جو سیدنا ابوبکرؓ نے ختم کی
اس جنگی معرکے میں مسلمانوں کو یہ سربلندی حاصل ہوئی کہ اس وقت کی سُپر پاور سلطنت روم نے کبھی مدینہ پر لشکر کشی کی ناپاک جسارت نہیں کی
چین کے ساتھ چاند تک جنگ
امریکہ زمینی، فضائی اور سمندری محاذ پر تو چین سے برسر پیکار ہے ہی، مگر اب چین کیخلاف خلا میں بھی عسکری منصوبے بنا رہا ہے
مسجد اقصیٰ کا مذہبی، علاقائی اور تاریخی پس منظر
قرآن مجید میں مسجد اقصیٰ کا ذکر یوں آیا ''پاک ہے وہ رب، جو لے گیا اپنے بندے کو رات کے وقت مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ کی طرف۔'' (1= 17)
فتح مکہ کے بعد کفار سے درگزر
جب مکہ فتح ہوا تو سب کفار حضور اکرمؐ کے رحم و کرم پر تھے، جن کے ساتھ آپؐ عفو و کرم اور صبر و استقامت والا معاملہ فرمایا
مصنوعی ذہانت خوش آئند یا خوفناک؟
مستقبل قریب میں روبوٹس انسانوں کی جگہ لے سکتے ہیں۔ یہ نہ صرف جنگیں لڑیں گے بلکہ انسانوں کے معاشی قتل عام کا بھی سبب بنیں گے
اقوال زریں کا ذخیرہ (دوسرا و آخری حصہ)
اقوال زریں وہ سنہرے اور قیمتی اقوال ہیں، جو انسانوں کی زندگی بدل دیتے ہیں۔ واضح رہے زریں، زر سے بنا ہے، جو فارسی میں سونے کو کہتے ہیں
اقوال زریں کا ذخیرہ (پہلا حصہ)
اقوال زریں سنہرے اور قیمتی اقوال کو کہا جاتا ہے۔ زریں، زر سے بنا ہے، جو فارسی میں سونے کو کہتے ہیں۔ یعنی یہ ایسے اقوال ہوتے ہیں کہ سونے کے پانی سے انہیں لکھا جانا چاہئے تاکہ ان کا حق ادا ہو
باپ، زندگی کی کڑی دھوپ میں ٹھنڈا سایہ
باپ وہ ہستی ہے جو اپنی اولاد کی خاطر خون پسینہ ایک کرکے اپنی خوشیوں کا گلا بھی گھونٹ دیتا ہے۔ جبکہ اس کی قربانیوں کو اس نظر سے نہیں دیکھا جاتا جس کا وہ حقدار ہے