جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم کی نمائش تیسری مرتبہ موخر
’’نو ٹائم ٹو ڈائی‘‘ میں برطانوی اداکار ڈینل کریگ ہی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ یہ ان کی آخری 007 جیمز بانڈ فلم ہوگی
حکومت سعودی عرب کیساتھ مل کر فلمیں اور ڈرامے بنانے کی خواہاں
پاکستان کی حکومت چاہتی ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کو قریب لانے کے لیے مشترکہ پروڈکشن پر کام کیا جائے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز
مائیکل جیکسن کی عالیشان رہائش گاہ آدھی سے بھی کم قیمت میں فروخت
’’نیور لینڈ رنچ‘‘ نامی اس گھر کو انتہائی مناسب قیمت پر خریدنے والے کوئی اور نہیں بلکہ امریکی پاپ اسٹار کے پرانے ساتھی ہیں
ہارون راشد کا سیاہ فاموں سے اظہار یکجہتی کیلئے گانا ریلیز
گیت کا نام ’’جسٹ لیٹ می بریتھ‘‘ ہے، جسے امریکہ میں شروع ہونے والے بلیک لائیوز میٹر سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے
علی ظفر کی کردار کشی میں میشا شفیع کا شرمناک کردار سامنے آگیا
ایف آئی اے نے معروف آرٹسٹ کو سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر بدنام کرنے کے کیس میں میشا شفیع کو مجرم قرار دے دیا
معروف ترک اداکار انجین التان کا بادشاہی مسجد کا دورہ
علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری کے وقت پاکستان اور ترکی کے برادرانہ تعلقات میں مزید فروغ کیلئے دعا کی گئی
جنید جمشید کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے
موسیقی چھوڑ کر نعت خوانی و اسلامی تعلیمات اپنانے والے جنید جمشید 7 دسمبر 2016 کو حولیاں طیارہ حادثے میں 47 مسافروں سمیت شہید ہوگئے تھے
گلوکارہ حدیقہ کیانی کو 2 کروڑ ہرجانے کا نوٹس
ہرجانے کا دعوی دائر کرنے والی خاتون نے فیصل آباد میں گلوکارہ سیلون سے ہیئر اسٹریٹننگ کرائی تھی
ساؤتھ انڈین سُپر اسٹار رجنی کانت کا سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
کرپشن کے خلاف اپنی جدوجہد کا آغاز کرنے والے رجنی کانت کے بارے میں گمان ہے کہ وہ خود الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے
وحید مراد کی 37ویں برسی میں مداحوں کی شرکت
پاکستانیز ہیروز ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت ہونے والی تقریب میں مقررین کا کہنا تھا کہ وحید مراد نے فلم انڈسٹری کو شاہکار فلمیں دیں