تازہ ترین
vote ka durust istemal hei qaum ki taqdeer badlega

ووٹ کا درست استعمال ہی قوم کی تقدیر بد لے گا

سورہ بقرہ میں اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ ”ضرورت کے وقت ووٹ نہ دینا شہادت کے چھپانے کے مرادف ہوگااور آدمی گنہگار ہوگا“باصلاحیت ، امانت دار اور قوم وملت کے ہمدرد کو ووٹ دینا ضروری ہے، ورنہ امانت میں خیانت ہوگی-

شائعJan 12, 2024
naye saal ka suraj taloo ho giya

نئے سال کا سورج طلوع ہوگیا

نئے سال2024 کا سورج طلوع ہوگیا ہے۔ نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی ہم سب کی اُمیدیں بھی ایک نئے دور کی ابتدا کی ہوتی ہیں۔

شائعJan 03, 2024
establishment k siyasi stage par jhamhuri kathputli tamasha

اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی اسٹیج پر جمہوری کٹھ پتلی تماشا

آٹھ فروری کو الیکشن کا بگل بجتے ہی اسٹیبلشمنٹ کے سجائے سیاسی اسٹیج پر جمہوری کٹھ پتلی تماشا شروع ہوگیا ہے۔

شائعJan 03, 2024
election or jamhuriat ke naam par Tamasha shoro

الیکشن اور جمہوریت کے نام پر تماشا شروع

بلاشبہ ملک میں اس وقت انتخابات کے لیے شطرنج کی بساط بچھائی جا چکی ہے، الیکشن کمیشن بھی جھجکتے ہوئے ہی سہی لیکن اعلان کرچکا ہے، اور اب آٹھ فروری کو پاکستان کے عوام اپنے آنے والے حکمران کا فیصلہ کریں گے۔

شائعDec 04, 2023
Establishment ke siyasi stage par Nawaz Sharif ki wapsi

”اسٹیبلشمنٹ “ کے سیاسی اسٹیج پر ” نواز شریف “ کی واپسی

بدلتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے،کے مترادف اشتہاری مجرم نواز شریف 21 اکتوبر کووطن واپس آئے توسیدھا جیل جانے کے بجائے مینار پاکستان پہنچے اور مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کیا۔

شائعNov 06, 2023
azadi ke 76 saal humne kya khoya kya paya

آزادی کے 76سال ہم نے کیا کھویا کیا پایا

دو قومی نظریے کے تحت 1947ءمیں قائم ہونے والا ملک اپنے مقصد حیات کے تقدس کو بھی پامال ہونے سے نہ بچا سکا اور یہی وہ کشمکش ہے جو آج ہماری قومی سلامتی کا سنگین مسئلہ ہے۔

شائعAug 13, 2023
aam nation care tech conference 2023

اے اے ایم نیشن کیئر، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی آگاہی کیلئے ٹیک کانفرنس کا انعقاد

نوجوان نسل کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ویب ڈویلپمنٹ ، ای کامرس اور آرٹیفشل انٹیلی جنس کی افادیت بارے آگاہ کیا گیا پاکستان کا مستقبل ڈیجیٹلائزیشن اور ٹیکنیکل ایجو کیشن کے فروغ سے وابستہ ہے۔ میاں زین زبیر کا خطاب

شائعAug 05, 2023
Pakistan main dehshat gardi k waqiat main izafa

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ

افغانستان میں طالبان حکومت آنے اور اس کے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے باوجود پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات حکومت کے لیے تشویش کا باعث بن رہے ہیں۔

شائعJul 31, 2023
mine main gaison ki miqdaar ka pta lgany k liye digital detectors samait hafazti alat ka istemal yakeni bnaya jaye

مائن میں گیسوں کی مقدار کا پتہ لگانے کیلئے ڈیجیٹل ڈیٹیکٹرز سمیت حفاظتی آلات کا استعمال یقینی بنایا جائے

حکومت مائننگ کے شعبے کو انڈسٹری کا درجہ دیکر فوری طور پر نئی قانون سازی کرے اور پاکستانی آئین کے مطابق مزدوروں کو بنیادی حقوق فراہم کیے جائیں

شائعJul 31, 2023
Job training in saif mining workshop hifazti alaat ka istemal yakeni banaen

جاب ٹریننگ ان سیف مائننگ ورکشاپ ، حفاظتی آلات کا استعمال یقینی بنایا جائے

حکومت مائننگ کے شعبے کو انڈسٹری کا درجہ دے،مائن ایکٹ 1923ءمیں ترامیم کی جائیں :فرخندہ اورنگزیب، علی باش خان

شائعJul 19, 2023