پاکستان میں بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی تعداد کتنی ہے؟
ملک میں کاروباری معاملات سمیت زیادہ تر لین دین کیش میں ہوتا ہے اور لوگ بینک اکاؤنٹس کھولنے کے ''جھنجھٹ'' سے دور رہتے ہیں
قرضوں کی دلدل میں پھنسی پاکستانی معیشت
پی ٹی آئی کی تبدیلی سرکار آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کا خون نچوڑ کرغریب مکاﺅ مہم پر گامزن ہے
برطانیہ: آن لائن کاروبار کے فروغ کیلئے بزنس پارک قائم
’’اسٹون ہل بزنس پارک‘‘ کے نام سے حقیقت کا روپ دھارنے والے منصوبے کا تصور معروف پاکستانی نژاد تاجر اسد شمیم نے پیش کیا
تیل کے ملک گیر بحران پر ایف آئی اے کمیشن رپورٹ کا انجام
گزشتہ برس جون میں پیدا کئے گئے مصنوعی بحران کے ذمہ داران کا تعین ہونے کے باوجود ایک برس بعد بھی کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی
تازہ ہوا کی فروخت کا تفریحاً آغاز ملین ڈالر بزنس بنا
”ایئر فارمنگ“ نامی منفرد کاروبار کینیڈا کے دو دوستوں نے 8 برس قبل ہوا سے بھری ایک تھیلی سے شروع کیا تھا
ہمارے برآمدی آرڈرز بھارت اور بنگلہ دیش ہتھیا لیں گے۔ سائٹ ایسوسی ایشن
بجلی مہنگی کردی گئی۔ گیس بھی بند ہے۔ وزیراعظم صنعت مخالف فیصلوں پر نظرثانی کریں۔ صدر عبدالہادی کی اپیل
نجی بجلی گھروں کو گیس نہ دینے پر صنعتی ایسوسی ایشنز سراپا احتجاج
کراچی کی تقریباً ایسوسی ایشنز کے عہدیداران نے حکومتی اقدام پر سخت رد عمل دیا کہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ سود مند نہیں ہوگا
صنعت مخالف فیصلوں سے برآمدکنندگان کی ساکھ متاثر ہوتی ہے: کراچی چیمبر
بجلی نرخوں میں اضافہ اور کیپٹیو پاور پلانٹس کی گیس بند کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ زبیر موتی والا کا حکومت سے مطالبہ
اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کی حد مقرر کرنے پر اسٹیٹ بینک کی تردید
سوشل میڈیا پر ایک پیغام گردش کر رہا تھا کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے پر لمٹ لگا دی ہے
وزیر خزانہ کی صنعتکاروں کو ڈیوٹی، ڈی ایل ٹی ایل کے اربوں روپے جلد ادا کرنے کی یقین دہانی
چیئرمین دانش خان کی سربراہی میں پاکستان لید رگارمنٹس مینوفیکچرراینڈ ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ سے ملاقات کی