تازہ ترین

جناح اسلامیہ کالج لاہور میں آن لائن کلاسز جاری

24173679_1027218264086679_2329160686295660598_o
  • نعمان شفیق
  • جولائی 16, 2020
  • 11:33 صبح

واضح رہے سے گفتگو کرتے ہوے والد گرامی پروفیسر محمد شفیق صاحب کا کہنا ہے کہ جناح اسلامیہ کالج لاہور میں آن لائن کلاسز جاری ہیں 

ہمیں وقت کی اہمیت کا احترام کرنا چاہئے اور اپنے بہتر مستقبل کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔لہذا طلباء کو چاہئے کہ وہ آن لائن کلاسز کے لئے خود کو تیار کریں ، لیکن ہم مل کر اس پر قابو پالیں گے۔

ہے ، لہذا ہم آپ کے روشن مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے آن لائن کلاسز کی طرف گامزن ہیں۔ 

نعمان شفیق

صحافی اردو نیوز ویب سائٹ "واضح رہے" SEO EXPERT

نعمان شفیق