تازہ ترین

ہاتھی حساس جانور،ہلکی سے ہلکی آہٹ بھی سن لیتے ہیں

African-savanna-elephant
  • نعمان شفیق
  • اگست 8, 2020
  • 8:40 شام

ہاتھی انفرا صوتی موجوں کو محسوس کرنے کی صلاحیت کے حامل ہوتے ہیں،

یہ اپنے پیروں کی حرکت کی وجہ سے زمین پر پیدا ہونے والی ارتعاش تک کو محسوس کر سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہناہے کہ ہاتھی جسیم ہونے کے باوجود ایک حساس جانور ہے ،اس میں محسوس کرنے کی صلاحیت بہت زیادہ پائی جاتی ہے جس کے پیش نظر وہ ہلکی سے ہلکی آہٹ کو بھی سن سکتے ہیں اوران کی یہ صلاحیت کسی خطرے کو قبل ازوقت بھانپ لینے کیلئے بھی کارگرہے ۔

نعمان شفیق

صحافی اردو نیوز ویب سائٹ "واضح رہے" SEO EXPERT

نعمان شفیق