تازہ ترین

“ریتلا علاقہ مگر تعلیم کے اعتبار سے زرخیز”

desert-1995737_960_720
  • نعمان شفیق
  • جولائی 12, 2020
  • 7:18 شام

وینس" نور پور تھل سے متصل ضلع خوشاب کا ایک چھوٹا سا قصبہ(بلکہ قصبے سے بھی بہت چھوٹا،لوگ ڈیروں کی صورت میں بیٹھے ہیں)

وینس" نور پور تھل سے متصل ضلع خوشاب کا ایک چھوٹا سا قصبہ(بلکہ قصبے سے بھی بہت چھوٹا،لوگ ڈیروں کی صورت میں بیٹھے ہیں) جو ہمارے گاؤں 31mb سے تقریباً 25 k.m کے فاصلے پر واقع ہے جس کے بارے آج، مجھے یہ پتہ چلا کہ وہاں 22 ججز،ڈھیر سارے وکیل،

کافی سارے معزز اساتذہ کرام،چند ڈاکڑرز،کچھ دیگر شعبوں سے وابستہ لوگ موجود ہیں جو کہ ایک ریکارڈ سے کم نہی،،،"وینس" کے چرواہوں کے ہاتھ میں law یا medical کی کتاب ضرور ہو گی ان کے چرواہوں نے کم از کم ماسٹررز کر رکھا ہے...ان کو دیکھ کہ انکی تعلیمی قابلیت کا بلکل بھی اندازہ نہی ہوتا،،،

نعمان شفیق

صحافی اردو نیوز ویب سائٹ "واضح رہے" SEO EXPERT

نعمان شفیق