تازہ ترین
WhatsApp Image 2020-07-20 at 8.16.52 PM

کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کے بجائے چوری، لائن لاسز روکے جائیں۔ میاں زاید حسین

بجلی مہنگی کرنے سے سارا ملک متاثر، برآمدات گر جائیں گی۔کراچی میں بجلی کی مزید کمپنیاں قائم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مقابلے کا رحجان پیدا ہو۔ صنعتکار

شائعJul 20, 2020
IMG-20200603-WA0108 (1)

آغا شہاب کا ایف پی سی سی آئی ہیڈکوارٹر اسلام آباد منتقل کرنے پر زور

کراچی چیمبر کے صدر نے ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل باڈی ممبران کو مطلب پرست عناصر کی سازشوں سے دور رہنے کی بھی تلقین کردی

شائعJul 16, 2020
Processed raw hide or leather placed on leather working table. (

قربانی کی کھالیں محفوظ کرنے کیلئے آگاہی ضروی ہے۔ گلزار فیروز

گزشتہ برس معلومات کی کمی، گرمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث ٹینری کی صنعت کو 1.5 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا۔ صنعتکار کا بیان

شائعJul 16, 2020
37-3

تاجروں کا مارکیٹوں سے لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطالبہ

کراچی کے تاجروں نے آج سے تجارتی مراکز سے لاک ڈاؤن کے خاتمے اور کورونا کی وبا تک کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا

شائعJul 03, 2020
WhatsApp Image 2020-06-20 at 3.52.03 PM

خام لکڑی ایچ ایس44.07 کو خام مال کی کیٹگری میں شامل کیا جائے۔ شرجیل گوپلانی

بجٹ 2020/21 میں دو فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی کو ختم کرنے پر وزیراعظم اور وزارتِ خزانہ سے اظہارِ تشکر

شائعJun 20, 2020
cropped-EFP

ای ایف پی غیر روایتی مصنوعات کی برآمدات کے فروغ کیلئے کوشاں

روزگار کے مواقعوں کے لیے پلیٹ فارم تشکیل دے رہے ہیں۔ دولت مشترکہ کے 54 ممالک تجارت کرسکیں گے۔ اسماعیل ستار صدر ایمپلائز فیڈریشن

شائعJun 11, 2020
WhatsApp Image 2020-06-09 at 1.36.47 AM

کراچی چیمبر کی بیشتر تجاویز بجٹ میں شامل کرنے کی یقین دہانی

سراج قاسم تیلی نے ویڈیو لنک اجلاس میں وزیر خزانہ پر زور دیا کہ ریونیو کمانے کے بجائے حکومت کی اولین ترجیح صنعتوں کی بقا ہونی چاہئے

شائعJun 08, 2020
WhatsApp Image 2020-06-09 at 1.27.02 AM

صوبے بجٹ کے درست استعمال کو یقینی بنائیں۔ شیخ عمر ریحان

معیشت کی بہتری کیلیے بجٹ میں حکومتی اخراجات کم سے کم رکھے جائیں، بجٹ عوام اور تاجر دوست ہونا چاہیے۔ صدر کاٹی

شائعJun 08, 2020
WhatsApp Image 2020-06-09 at 1.20.48 AM

صفر ریٹنگ نظام کی عدم بحالی تباہ کن ہے۔ نکاٹی

صفر ریٹنگ بحال نہ کی گئی تو صنعتوں کو بند کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ حکومت کا 17 فیصد سیلز ٹیکس لے کر پوری مشنری کو ٹیکس واپس کرنے پر لگانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ کیپٹن معیز خان اور نسیم اختر

شائعJun 08, 2020
WhatsApp Image 2020-06-05 at 11.50.51 PM

صنعتی خام مال کے کمرشل امپورٹرز کو ریلیف دیا جائے۔ امین یوسف

فکسڈ ٹیکس ریجم، ایس آر او 1125 بحال کیا جائے۔ صنعتوں کو خام مال کی بلاتاخیر ترسیل کے لیے 24 گھنٹے پیٹرول پمپس کھولے جائیں۔ چیئرمین پی سی ڈی ایم اے

شائعJun 05, 2020