تازہ ترین
میاں زاہد حسین

آمد رمضان پرمہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا۔ میاں زاہد حسین

عوام کو گراں فروشی اور لوڈشیڈنگ کے دُہرے عذاب میں مبتلا کردیا گیا ہے اور سستی اشیاء کی فراہمی کے دعوے مذاق ثابت ہوئے ہیں۔

شائعApr 29, 2019
Pak-China business relationship

صنعتکاروں کو پاک چین آزاد تجارتی معاہدے پر تحفظات

کراچی کے سب سے بڑے صنعتی زون "سائٹ" کے عہدیداران نے کہا ہے کہ چین پاکستان سے ویلیو ایڈڈ مصنوعات برآمد نہیں کرتا۔

شائعApr 26, 2019
bachat bazar in Karachi

کراچی میں تین ماہ کے دوران 19 بچت بازار بند

رمضان المبارک کی آمد سے قبل حکومت نے جہاں سیکڑوں افراد کا روزگار چھین لیا، وہیں سستی اشیا بھی غریبوں کی دسترس سے باہر ہوگئی ہیں۔

شائعApr 23, 2019
Ccross LoC traders protest

کنٹرول لائن بندش پر سرینگر میں تاجروں کا احتجاج

شرکا نے دو طرفہ تجارت معطل کرنے کے بھارتی اقدام کو ناانصافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری قسمت سے کھیلا جا رہا ہے۔

شائعApr 22, 2019
اسد عمر کے 243 دن اور اسٹاک مارکیٹ کے 5694 پوائنٹس

اسد عمر کے 243 دن اور اسٹاک مارکیٹ کے 5694 پوائنٹس

پی ٹی آئی کے رہنما تو وزارت خزانہ سے بے آبرو ہوکر نکل گئے، مگر سرمایہ کار اب بھی کھربوں روپے کے خسارے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

شائعApr 21, 2019
اسد عمر نے ملکی معیشت

پی ٹی آئی حکومت کے معاشی چیمپئن کا یوٹرن

اسد عمر نے ملکی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے بجائے شدید بحران میں پھنسا کر وزارت خزانہ کا قلمدان چھوڑ دیا۔ اہم ترین عہدہ سبنھالنے سے قبل ان کا دعویٰ تھا کہ اگر نیت ٹھیک ہو 90 روز میں معاشی مسائل حل ہو سکتے ہیں، مگر وہ تقریباً 9 ماہ کی ’’سخت محنت‘‘ کے باوجود بھی اہداف حاصل نہ کر سکے۔

شائعApr 18, 2019
میاں زاہد حسین

”اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد اضافے کا عندیہ دیدیا“

معروف صنعتکار میاں زاہد حسین نے ہوش ربا اضافے کو انڈسٹری کی تباہی سے تعبیر کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے ممکنہ اقدام سے کاروباری لاگت بہت زیادہ بڑھ جائے گی۔

شائعApr 17, 2019
جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد

روپے کی قدر گرانا نا عاقبت اندیشانہ قدم قرار

تحریک انصاف کے سابق رہنما اور عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور تعلیم و صحت کے محکموں کی حالت زار پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شائعApr 13, 2019
پُرکشش شہر

جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے پُرکشش شہر

گزشتہ پانچ برس کے دوران ملک کے تین بڑے شہروں میں پلاٹوں کی قیمتوں میں اوسطاً 53.40 فیصد جبکہ گھروں کی قیمتوں میں 36.4 فیصد اوسط سالانہ کی شرح سے اضافہ ہوا۔

شائعApr 07, 2019
شوگر

ملک میں شوگر ملز کی تعداد میں کمی

تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک میں مجموعی طور پر 51 شوگر ملز کام کر رہی ہیں، جبکہ چند برس پہلے تک ان کی تعداد 52 ریکارڈ کی گئی تھی۔

شائعApr 07, 2019