تازہ ترین
کشمیر

کشمیر جل رہا ہے

بھارتی فوج مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر جعلی مقابلوں میں شہید کیا جا رہا ہے۔

شائعMay 07, 2020

وزیراعظم امدادپروگرام مستحق افرادکوتاحال امدادنہ مل سکی

امداد بن گئی امتحان مستحق لوگ بھوک سےمررھے ہیں اور ابھی تک ان کی جانچ پڑتال ھورہی ھے

شائعMay 06, 2020
columnist

میں کالم نگار کیسے بنا؟

کورونا کی اس عالمی وباء کے فارغ اوقات کو مثبت سرگرمی میں بدلیں، اپنے بچوں کو کہانیاں پڑھ کر سنائیں، بچوں کے ادب سے انہیں روشناس کروائیں، انبیاء کی سیرت، مشاہیر، نیک انسانوں اور عظیم لوگوں کے حالات زندگی ان کو سنائیں، یہی بچے ہمارا کل کا سرمایہ ہیں اور انہی میں سے کل کوئی اقبال بنے گا تو کوئی غالب، کوئی ادب کی دنیا میں نام پیدا کرے گا تو کوئی صحافت میں رہتی دنیا تک امر ہوگا۔

شائعMay 06, 2020
HOMEOPATHY DR RAFIQ AHMAD (1)

قرآنی وظائف اور طب نبوی ؐ سے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہے،ڈاکٹر رفیق احمد

سورۃ الفاتحہ وآیت الکرسی پڑھنے اور کلونجی استعمال کر کے کورونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہےقوت مدافعت بڑھانے کیلئے شہد،ادرک،زیتون،ہلدی استعمال کریں، صحافیوں سے گفتگو

شائعMay 06, 2020
Fayyaz Feroze-2 (1)

کھیلوں کی معطل سرگرمیاں دوبارہ بحال کی جائیں، مہرفیاض فیروز

مقابلوں کی تیاری کیلئے جو سہولتیں کلب، سپورٹس جمنازیم اور ٹریننگ کیمپ میں میسر ہوتی ہیں وہ گھر پر ممکن نہیں

شائعMay 06, 2020

بہروپیوں،ڈھونگیوں اور نیم ملاوں سے بچیں

پاکستان بننے سے آج تک ان نیم حکیموں اور نیم ملاؤں نے ملک کا تو بیڑا غرق کر ہی دیا ہے بدبختوں نے ہم گناہگاروں کی عاقبت برباد کرنے کی کوششوں میں بھی کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔

شائعMay 05, 2020

ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت سبزی و فروٹ کی قیمتوں میں استحکام، تجاوزات کے خاتمے اور دیگر مسائل کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

ڈپٹی کمشنر قصور کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، منڈی میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مستقل طور پر تعینات

شائعMay 04, 2020
media

عالمی یوم آزادی صحافت اورصحافتی ذمہ داریاں

غیر مصدقہ خبروں کو شائع کرنے سے اجتناب کریں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے " اے ایمان والو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو ناداستہ نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو " (سورۃ الحجرات آیت 6)۔

شائعMay 03, 2020

3 مئی ’’آزادی صحافت کا عالمی دن‘‘

مئی دنیا بھر میں آزادی صحافت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پرصحافتی آزادی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات کا حصول بھی ہے جس میں آزادی صحافت میں پیش آنے والی مشکلات اور رکاوٹوں کا سدباب بھی کیا جا سکے۔

شائعMay 03, 2020
mirza qadyani

فتنہ

مرزا قادیانی سے دعویٰ نبوت کروانے والا انگریز تھا اور یہ فتنہ پوری منصوبہ بندی سے تیار کیا گیا تاکہ مسلمانوں کا جذبہ جہاد ختم کیا جا سکے اور اسلام کے بارے شکوک و شبہات پیدا کئے جائیں

شائعMay 02, 2020