محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان
قومی ایٹمی پروگرام کے بانی معروف سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان تمام سازشوں کا مقابلہ کرتے کرتے دنیا سے رخصت ہوگئے
ترقی کرنا چاہتے ہیں تو 9 طرح کے لوگوں سے بچیں
سرکار دو عالمؐ کی ایک خوبصورت حدیث کا مفہوم ہے: ”انسان اگر اچھے لوگوں کیساتھ بیٹھے گا تو اچھا بن جائے گا اور برے لوگوں کیساتھ بیٹھے گا تو برا بن جائے گا
ٹک ٹاک پر ملک فروشی
معاشرے کا ناسور بننے والی متنازعہ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر ایسی حکومت کی جانب سے مستقل پابندی کیسی لگائی جا سکتی ہے، جو خود ملک دشمن ہو
پاکستان، افغانستان اور وسطی ایشیا پر مشتمل ایک اسلامی ریاست
مسلمانوں کی طاقت کفار سے اتحاد اور اُن پر انحصار کرنے میں نہیں بلکہ آپسی بھائی چارے اور امتِ مسلمہ کی وحدت میں ہے، اور ایک ریاست کی شکل میں ہے، جہاں مسلم علاقوں کی افواج اور ان کے مادی و معاشی اہداف ایک ہوں۔
تیل اور گیس کی قیمتوں پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں؟
انگریز کی کھینچی گئی سرحدوں میں قید اور مغرب کے مسلط کردہ ورلڈ آرڈر کی چوکھٹ پر سجدہ ریز رہ کر ہم مسلمان کبھی بھی ان بیڑیوں کو توڑ نہیں پائیں گے، خواہ وہ تیل کی عالمی قیمتوں پر موثر طور پراثر انداز ہونا ہو یا ڈالر کا عالمی تجارت پر کنٹرول توڑنا ہو
کرپشن بڑھی نہیں عروج پر پہنچ گئی
پاکستانی معاشرہ رشوت، سفارشی کلچر، میرٹ کے قتل عام، اقربا پروری، بے ایمانی اور بد دیانتی کے بدترین شکنجے میں جکڑا ہوا ہے
ریپ کی وجہ۔ طاقت کا اظہار یا بھٹکی ہوئی جنسیت؟
ریپ کے واقعات میں اضافہ ایک بڑھتا ہوا معاشرتی مسئلہ ہے، جس کی روک تھام کے متعلق میڈیا پر بحث صرف اُس وقت جنم لیتی ہے جب ایسا اندوہ ناک واقعہ میڈیا میں رپورٹ ہوتا ہے
ہم نہ ماننے والے لوگ!
وقت اور حالات نے ہر فرد ِواحد کو عقل قل سمجھنے کی اجازت دے رکھی ہے، یہ شرط بھی نہیں کہ وہ کس رتبے، کس منصب یا کن اسناد کا حامل یا کس قبیلے سے تعلق رکھتا ہے
قصہ کالے ڈالروں کا!!
چند برس پرانی بات ہے۔ ہمارے ایک کرم فرما آغا خان اسپتال میں داخل تھے۔ ہمیں اکثر وبیشتر ان کی عیادت کے لئے جانا ہوتا
پاکستان کی امریکہ کیلئے سہولت کاری
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس برادری کا اندازہ ہے کہ افغان حکومت مکمل امریکی انخلاء کے بعد زیادہ سے زیادہ ایک سال کے دوران طالبان کے ہاتھوں ختم ہوجائے گی