عرفان خان، ایک ضدی خواب گر
زندگی گلے میں پڑا ڈھول نہیں جسے بے دلی سے پیٹنا ہے بلکہ خواب دیکھئے، تعاقب کیجئے، زندگی نہ صرف آپکی محنت کا قرض لوٹائے گی بلکہ آپکے لئے کامیابی کی سیج سجائے گی
’’سمارٹ لاک ڈاؤن دیکھا ہے آپ نے؟
ابھی ہم لاک ڈاؤن کے درجات یاد کررہے تھے۔ کہ سندھ کی امامت میں لاک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ اب چند دن سے میڈیا کے ذریعے پتا چلا کہ ہم سمارٹ لاک ڈاؤن کے عہد میں داخل ہوچکے ہیں۔
بہاولنگر * ڈی پی او قدوس بیگ کٹاریاں چیک پوسٹ پر نوجوانوں کے ساتھ افطاری کرتے ہو ئے
بہاولنگر ( ) ڈی پی او قدوس بیگ کا کٹاریاں چیک پوسٹ کا دورہ, روزہ چیک پوسٹ پر تعینات جوانوں کے ساتھ افطار کیا۔ ایس پی انوسٹی گیشن طارق محمود اور ڈی ایس پی چشتیاں ہمایوں افتخار بھی ہمراہ
پٹرولیم مصنوعات میں کمی کو بہت بڑا ریلیف دے دیا
LPG کی قیمت میں 22 روپے فی کلو،گھریلو سلنڈ 256 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983 روپے اضافہ
دُنیا وباﺅں کی ذد میں اور ہومیوپیتھی ڈاکٹر وقار ربانی
چین سے پھیلنے والے کووڈ 19 نامی وائرس کو عالمی وباءقرار دیا جاچکا ہے ۔جو چین کے شہر ووہان سے پھیلا اور اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے
بہاولنگروزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے معذور لڑکے کو نوکری دینے کاوعدہ وفاکردیا
بہاولنگروزیراعلیٰ پنجاب کاوعدہ وفاھوگیا چشیاں کے معزور افراد کونوکری مل گٸی
بہاولنگرپاکستان تحریک انصاف کا انصاف امداد پروگرام سست روی کا شکار ھمایوں بٹ
پاکستان تحریک انصاف بہاولنگر کی عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طورپرناکام ھوچکی ھے ھمایوں بٹ
قادیانیت حقیقت کے آئینے میں
راہنما پاکستان پیپلزپارٹی میاں آصف منظور موھل نے قادیانیت کو اقلیت کرار دے کر اختیارات دینے کے فیصلہ کو غلط قراردے دیا
ختم نبوت
ختم نبوت پہ ایمان لائے بغیر کوئی بھی انسان مسلمان نہیں ہو سکتا اور قادیانیوں کو کافر کہنا ہمارا اخلاقی و آئینی فریضہ ہے
حالات قابو میں نہیں ہیں !
وقت کو اگر آپ نہیں گزاریں گے تو یہ آپ کو گزار دیگا، اس بات کا مطلب وقت پر سمجھنا بہت ضروری ہے کیونکہ جب یہ بات خود سمجھ آتی ہے اس وقت ، وقت اپنی قدر و منزلت بہت حد تک کھو چکا ہوتا ہے ۔