نیپال اور بھارت میں کتوں کو پوجنے کا عجیب تہوار
5 روز فیسٹیول کو نیپالی زبان میں ’’کوکور تہار‘‘ کہا جاتا ہے، جس میں دوسرا دن خاص طور پر کتوں کی پرستش کیلئے مختص ہے
مشہور زمانہ کارٹون ’’اسکوبی ڈو‘‘ کے شریک تخلیق کار انتقال کرگئے
کین اسپیئر کو ان کی عقل وفہم، داستان گوئی اور اپنے کام سے مضبوط تعلق کی بنیاد پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
بالی ووڈ میں قائد اعظم کی نجی زندگی پر فلم کا منصوبہ
محمد علی جناح کی شادی شدہ زندگی پر یہ فلم شیلا ریڈی کی کتاب ’’مسٹر اینڈ مسز جناح: دی میرج وچ شاک انڈیا‘‘ پر مبنی ہو گی
امریکی اداکارہ کو رشوت دیکر بیٹیوں کے کالج میں داخلے پر 2 ماہ قید
56 سالہ لوری لافلن نے بیٹیوں کو کالج میں ایڈمیشن دلانے کیلئے 5 لاکھ ڈالر رشوت دی تھی۔ کیس میں ان کے شوہر کو بھی سزا سنائی جاچکی ہے
معروف اداکار و ریپر احمد علی بٹ برطانوی فلم میں جلوہ گر ہوں گے
’’پھٹے دیندے چک پنجابی‘‘ کی شوٹنگ ان دنوں برطانیہ میں جاری ہے، جبکہ فلم آئندہ برس نمائش کیلئے دنیا بھر میں پیش کی جائے گی
اداکار نعمان اعجاز کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک
سینئر اداکار نے یہ اطلاع ایک ٹوئٹر پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو دی، جس میں انہوں نے اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کا کہا
بھارت میں 7 ماہ سے بند سینما ہالز کُھل گئے
بالی ووڈ انڈسٹری کو ملک کی معیشت کیلئے اہم سمجھا جاتا ہے، جس کی وجہ سے حکومت نے سینما کھولنے کا فیصلہ کیا
لاک ڈاؤن سے تنگ صاحبہ افضل نے سیلون کھولنے کا اعلان کردیا
اداکارہ کے فیصلے کے خلاف سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ اداکارہ کہتی ہیں کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں گی
’’ارطغرل غازی‘‘ طرز پر ڈراما لکھ رہا ہوں۔ خلیل الرحمان قمر
’’دو ٹکے کی لڑکی‘‘ ڈائیلاگ سے اپنی شہرت میں اضافہ کرنے والے خلیل الرحمان قمر ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کو پاکستانی اسٹائل میں بنانا چاہتے ہیں
زندگی جبرمسلسل کی طرح کاٹی ھے جانے کس جرم کی پائی ھے سزا یاد نہیں
شورش کاشمیری ایک طوائف زادی کا انٹرویو لے رہے تھے. بے باک طوائف بولی ، ”یہاں عورت عورت نہیں شام کا اخبار ہوتی ہے. جس کے پاس طاقت ہو وہ عورت کو خرید سکتا ہے.“