تازہ ترین
کرونا وائرس

کورونا کی عقلمندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محب وطن حلقوں نے کیا خوب کہا ہے کہ 9 لاکھ فوج میں کوئی کورونا کا مریض نہیں کیونکہ وہ ایک قوم کا طاقتور طبقہ ہے۔ 40 لاکھ پولیس میں کوئی مریض نہیں۔ ڈیڑھ سو کے لگ بھگ چینلز پہ بیٹھے جھوٹ پھیلانے والے اینکرز، ان کی ٹیموں پر کورونا اثر انداز نہیں ہوتا۔

شائعApr 06, 2020
rashan

دینی مدارس رفاہ عام میں سب سے آگے

شیخ زکریا ٹرسٹ، انصار الاسلام، الخدمت، بیت السلام ٹرسٹ سمیت کئی ادارے ملک بھر میں راشن کی تقسیم کیلئے متحرک ہیں۔ پیر عزیزالرحمن ہزاروی کہتے ہیں کہ کورونا کے بجائے معاشی تنگی سے عوام زیادہ پریشان ہیں۔

شائعApr 05, 2020
coronovirus and pakistani police reaction

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

کرونا وائرس ہمارے خطے میں اس وقت جو موسم ہےاس میں کامیاب نہیں ہوسکتا- 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر اس کی بقا رہنا مشکل ھے- طبی ماہرین کے مطا بق جن ملکوں میں یہ وائرس اس وقت تباہ کاریاں پھیلا رہا ہے ان کا درجہ حرارت یکسرہم سے مختلف ہے۔

شائعMar 29, 2020
corona virus

دیکھنا قیمت گلزار بھی گرجائے گی

دنیا ساری کی ساری گھروں میں قید ہے۔ تاہم ایسے میں بھی کچھ افراد اس دنیا کو آگاہی دینے اور بچانے کی فکر میں سرگرداں ہیں۔

شائعMar 29, 2020
corona virus

اللہ کی طاقت، کرونا وائرس اور حفاظتی حصار

اس وقت ساری دنیا ایک بات تو سمجھ چکی ہے کہ زمین و آسمان پر حکومت کرنے والی ذات اللہ عزو جل کی ہے۔ دنیا بھر کے 70 لاکھ سے زائد سائنسدانوں کی ساری سائنس، ترقی و ٹیکنالوجی، طاقت اور ایجادات ایک چھوٹی سے وبا کے سامنے بے بس نظر آتی ہیں۔

شائعMar 26, 2020
adnan kiyani

خاموشئی احساس سے مردہ ضمیری تک

انسان کو اللہ تبارک و تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے اور اس کی بڑی وجہ اس میں نفس کے مقابلے کیلئے عقل اور ضمیر رکھا ہے ورنہ نفس، طاقت، جسم ، کھانا ، پینا ، سونگھنا ، سونا اور جاگنا تو دیگر مخلوقات بھی کرتی ہیں البتہ ان میں عقل نہیں ہوتی۔

شائعMar 08, 2020
Nasir Mehmood

ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی تقریر کے جواب میں قومی اسمبلی کے ایوان میں جو حقائق پیش کئے وہ پوری قوم کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں۔

شائعFeb 19, 2020
indian zulam

بھارتی زعم کی تقویت ہماری معاشرتی تنزلی

ایک زمانہ تھا جب لوگ خبریں سننے کیلئے کسی پڑھے لکھے کا انتظار کیا کرتے تھے، یا کسی ایسی جگہ کا انتخاب کیا جاتا تھا جہاں ریڈیو جیسی نایاب چیز دستیاب ہوتی۔ پھر ٹیلی ویژن رات نو بجے کا وقت مشہور زمانہ خبرنامہ۔

شائعSep 05, 2019
Kashmir and Karachi

کشمیر دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ اور کراچی کچرا کنڈی

ایک طرف بدترین ریاستی دہشت گردی ہے تو دوسری جانب انتہائی انتظامی بے حسی۔ دونوں ہی صورتیں اذیت سے کم نہیں۔

شائعAug 21, 2019
generation gap

جنریشن گیپ ایک معاشرتی ناسور

انسان کیلئے اس کی اولاد ایک ایسی نعمت ہے جسے وہ اپنا سہارا، سکون، عزت سب کچھ سمجھتا ہے اور پانے کیلئے ہر جتن کر گزرتا ہے اور جب بیٹا یا بیٹی اس کے گود میں آتے ہیں تو اس کی خوشی دیدنی ہوتی ہے۔

شائعAug 15, 2019