
جاپانیوں نے فیس ماسک کا انوکھا حل نکال لیا
فنکار سوہائے اوکاوارا نے کورونا وائرس کے پیش نظر سرجیکل ماسک کے بجائے انسانوں کی شکل والے فیس ماسک بنانا شروع کر دیئے ہیں

معمار قوم صرف ڈاکٹرز اور انجینئرز ہی نہیں!!
کہتے ہیں کسی بھی جگہ کی روایات کو بدلنا اور لوگوں کی سوچ کو بدلنا کوئی آسان کام نہیں. اسے ہونے میں دہائیاں بھی لگ سکتی ہیں اور اگر اس کام کو ایسے ہی چھوڑ دیا تو ممکن ہے کہ یہ معاشرے سے ختم ہی نہ ہو

ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی کا بھارتی اندازہ غلط
نیپال اور چین کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی چوٹی کی اونچائی کی پیمائش کی گئی ہے، جس میں یہ تقریباً ایک میٹر مزید بلند پائی گئی

دنیا بھر میں تیز ترین مرچیں اُگانے کا رحجان
عالمی سطح پر تسلیم شدہ ‘‘کیرولینا ریپر’’ دنیا کی سب سے تیکھی مرچ ہے، جو امریکہ میں اُگتی ہے۔ مگر 3 برس سے برطانیہ میں بھی اُگھائی جارہی ہے

سام سنگ گلیکسی نوٹ سیریز ختم کرنے پر مجبور
کورونا کی وبائی صورتحال میں گلیکسی نوٹ سیریز کی سیلز رواں سال گر کے 80 لاکھ تک آ چکی ہے۔ برطانوی ایجنسی کا دعویٰ

اب انسان بھی پرندوں کی طرح ہوا میں اُڑ پائیں گے
آسٹریا سے تعلق رکھنے والے اسکائی ڈائیور نے ایک ایسا ہوائی لباس تیار کیا ہے، جس سے انسان ہزاروں فٹ بلندی پر پرواز کرسکتا ہے

امریکہ میں دراز قامت افراد کو برتر سمجھنے کا رواج
اب تک جتنے صدر آئے ان میں سے 34 کے قد 5.9 فٹ سے اونچے تھے۔ نومنتخب جو بائیڈن کا قد بھی 6 فٹ سے زیادہ ہے

پروفیسر سید حماد گیلانی پرنسپل اسپائر کالج الہ آباد کیمپس تعینات
سید حماد گیلانی نے کہا ہے کہ اسپائر کالج کی ترقی کیلئے ممکن کوشش کروں گا

وہ 10 امریکی صدور جو دوسری مدت کیلئے منتخب نہ ہوئے
امریکی صدر کا عہدہ 1789ء سے چلا آ رہا ہے اور 231 برس کے دوران 44 صدور امریکہ کی قیادت کر چکے ہیں

زیبرا کے جسم پر لکیریں سیاہ نہیں سفید ہوتی ہیں۔ سائنسدانوں کی نئی منطق
عام طور پر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ زیبرا کے جسم پر موجود لکیروں کا رنگ سیاہ ہوتا ہے، جسے ماہرین نے حقیقت کے برعکس قرار دیا ہے
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable