تازہ ترین

پروفیسر سید حماد گیلانی پرنسپل اسپائر کالج الہ آباد کیمپس تعینات

hammad gillani appointed principal
  • Kamran Ashraf
  • نومبر 9, 2020
  • 12:13 صبح

سید حماد گیلانی نے کہا ہے کہ اسپائر کالج کی ترقی کیلئے ممکن کوشش کروں گا

الہ آباد: ڈائریکٹر اسپائر گروپ آف کالجز کے احکامات پر پروفیسر سید حماد گیلانی کو پرنسپل اسپائر کالج الہ آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

اس موقع پرپروفیسر سید حماد گیلانی نے کہا کہ انشاء اللہ طلباء اور انتظامیہ کی امید پر پورا اترتے ہوئے اسپائر کالج کی بحالی اور ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا۔