مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں پی ٹی آئی حکومت کو ٹف ٹائم دینے اور میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا
حکومت مزید 70 ہزار نوکریاں ختم کرنے پر تُل گئی
پی ٹی آئی حکومت نے 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں جبکہ 117 ادارے ختم اور ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
پی ٹی آئی حکومت کا نجکاریوں پر زور
رواں سال اسٹیل ملز سمیت 9 سرکاری اداروں اور ہزاروں سرکاری زمینوں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ کر لیا
نیب انکوائریوں پر بینک اکاؤنٹس منجمد کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے بینک اکاؤنٹس فریز کرنے کے خلاف دائر درخواست پر بلال شیخ کے حق میں فیصلہ سنا دیا
جسٹس (ر) عظمت سعید کو براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیٹی سربراہ بنانے پر سوالات اٹھ گئے
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اعتراض کیا گیا ہے کہ عظمت سعید نواز شریف کیخلاف پانامہ کا فیصلہ سنانے والے پینچ میں شامل تھے
حکومت نے بجلی تقریباً 2 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کردی
پی ٹی آئی کے وفاقی وزرا نے حسب روایت اس اضافے کا ملبہ بھی ماضی کی حکومت پر گرا دیا ہے
پاکستان میڈیکل کمیشن کے داخلہ ٹیسٹ پر تحفظات
اتنی گڑبڑ ہے جس کا شمار بھی مشکل ہے۔ داخلے کے لیے پی ایم سی کے طریقہ پر عدالت کا اظہار تشویش
بلدیہ فیکٹری لواحقین کو ڈھائی برس قبل اعلان کیا گیا معاوضہ تاحال نہ مل سکا
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے لواحقین کو معاوضہ نہ دینے سے متعلق درخواست پر سیکریٹری ای او بی آئی کو طلب کرلیا
پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج۔ عمران خان چور قرار
الیکشن کمیشن کے باہر ہونے والے مظاہرے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ (ن) کی مریم نواز اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے خطاب کیا
مفت تعلیم 5 سے 16 برس تک کے بچوں کا آئینی حق
پاکستان کا بچہ بچہ ٹیکس دیتا ہے، لیکن اس کا ملک و قوم کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ ٹیکس وصولیابی درست کرلی جائے تو یومیہ 6 ارب روپے نہ چھاپنے پڑیں۔ جسٹس (ر) وجیہ الدین