تازہ ترین
گجرانوالہ میں پنجاب کالج کے طلباء کی گرفتاریاں: وجوہات، واقعات اور اثراتپاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کے بانی ژاؤ چن فان کا نام لے لیا گیا۔اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کو ایک سال بیت گیاگریٹر اسرائیل قیام کامنصوبہغزہ کو کھنڈر بنانے کے بعد اسرائیل کی خوفناک ڈیجیٹل دہشت گردیآئی پی پیز معاہدے عوام کا خون نچوڑ نے لگےایٹمی پاکستان 84 ہزار 907 ارب روپے کا مقروضافواج پاکستان کی ناقابل فراموش خدماتراج مستری کے بیٹے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کردیہیلتھ اینڈ سیفٹی ان کول مائنز “ ورکشاپ”ٹی ٹی پی ، را ،داعش، این ڈی ایس اور براس متحرکفلسطینیوں کی نسل کشیدرس گاہیں ، رقص گاہیں بننے لگیسی پیک دہشت گرودں کے نشانے پرحافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی منتخبنئی حکومت کو درپیش بڑے چیلنجزکشمیراورفلسطین میں قتل عام جاریبھارتی دہشت گردی نے کشمیر کوموت کی وادی بنا دیاووٹ کا درست استعمال ہی قوم کی تقدیر بد لے گادہشت گرد متحرک
گرین شرٹس جیت کے انتہائی قریب آکر ہمت ہار گئے

گرین شرٹس جیت کے انتہائی قریب آکر ہمت ہار گئے

انگلینڈ کے 374 رنز کے پہاڑ نما ہدف کے تعاقب میں فخر زمان، بابر اعظم اور آصف علی نے ذمہ دارانہ بلے بازی کی، مگر ٹیم کو جیت سے ہمکنار نہ کر اسکے۔

شائعMay 11, 2019
England v Pakistan - One Day International

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے بارش جیت گئی

میچ میں فخر زمان مکمل طور پر آؤٹ آف ٹچ دکھائی دئیے، جو ورلڈ کپ مشن پر موجود گرین شرٹس کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

شائعMay 08, 2019
England v Pakistan - Vitality International Twenty20

واحد ٹی 20 میں پاکستان کو شکست کا سامنا

انگلش ٹیم کے قائد ایان مورگن نے کیپٹن اننگ کھیلتے ہوئے آخری اوور میں گرین شرٹس سے فتح چھین لی۔

شائعMay 05, 2019
آفریدی کا شعیب ملک پر دھڑے بندی کا الزام

آفریدی کا شعیب ملک پر دھڑے بندی کا الزام

شہرہ آفاق آل راؤنڈر نے ’’گیم چینجر‘‘ میں لکھا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 اسکواڈ میں شامل سینئر کھلاڑی کے دور کپتانی میں ٹیم میں سیاست عروج پر تھی۔

شائعMay 05, 2019
انگلینڈ میں گرین شرٹس کا اصل امتحان

انگلینڈ میں گرین شرٹس کا اصل امتحان

تینوں پریکٹس میچز میں کامیابی کے بعد پاکستان کو میزبان ٹیم کا چیلنج درپیش ہے، جو ورلڈ کپ 2019 کیلئے فیورٹ قرار دی جا رہی ہے۔

شائعMay 04, 2019
آفریدی نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔ وقار خوفناک کوچ قرار

آفریدی نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔ وقار خوفناک کوچ قرار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں پی سی بی اور عظیم بیٹسمین جاوید میانداد پر بھی الزامات عائد کئے ہیں۔

شائعMay 02, 2019
فٹ بال کے ساتھ کھیلی جانے والی انوکھی ٹینس

فٹ بال کے ساتھ کھیلی جانے والی انوکھی ٹینس

’’ٹینس فٹ بال یا فُٹ نیٹ‘‘ کے مقابلوں کا آغاز 100 برس قبل وسطی یورپ میں ہوا۔ اس کے قانون پہلی بار 1940 میں لاگو کئے گئے۔ یہ کھیل دنیا کے 20 ممالک میں کھیلا جاتا ہے۔

شائعApr 30, 2019
دورئہ-انگلینڈ-کے-دوسرے-ٹور-میچ

قومی ٹیم نے نارتھ ہیمپشائر کو روند ڈالا

جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی تیز رفتار سنچری کی بدولت پاکستان نے دورئہ انگلینڈ میں دوسرا ٹور میچ بھی بآسانی جیت لیا۔

شائعApr 29, 2019
دورئہ انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز

پاکستان کا دورئہ انگلینڈ کا فاتحانہ آغاز

قومی ٹیم نے کاؤنٹی ٹیم کینٹ کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 358 رنز بنائے اور ٹور میچ 100 رنز سے جیت لیا۔

شائعApr 27, 2019
علیم ڈار مسلسل پانچویں بار ورلڈ کپ میچز سپروائز کرینگے

علیم ڈار مسلسل پانچویں بار ورلڈ کپ میچز سپروائز کرینگے        

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میگا ایونٹ کیلئے ایمپائرز کے 16 رکنی پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ میچ ریفریز اس کے علاوہ ہیں۔

شائعApr 26, 2019