تازہ ترین
گجرانوالہ میں پنجاب کالج کے طلباء کی گرفتاریاں: وجوہات، واقعات اور اثراتپاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کے بانی ژاؤ چن فان کا نام لے لیا گیا۔اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کو ایک سال بیت گیاگریٹر اسرائیل قیام کامنصوبہغزہ کو کھنڈر بنانے کے بعد اسرائیل کی خوفناک ڈیجیٹل دہشت گردیآئی پی پیز معاہدے عوام کا خون نچوڑ نے لگےایٹمی پاکستان 84 ہزار 907 ارب روپے کا مقروضافواج پاکستان کی ناقابل فراموش خدماتراج مستری کے بیٹے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کردیہیلتھ اینڈ سیفٹی ان کول مائنز “ ورکشاپ”ٹی ٹی پی ، را ،داعش، این ڈی ایس اور براس متحرکفلسطینیوں کی نسل کشیدرس گاہیں ، رقص گاہیں بننے لگیسی پیک دہشت گرودں کے نشانے پرحافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی منتخبنئی حکومت کو درپیش بڑے چیلنجزکشمیراورفلسطین میں قتل عام جاریبھارتی دہشت گردی نے کشمیر کوموت کی وادی بنا دیاووٹ کا درست استعمال ہی قوم کی تقدیر بد لے گادہشت گرد متحرک
کرسٹیانو رونالڈو

یورپی لیگز میں کرسٹیانو رونالڈو کی بالادستی قائم

انگلینڈ اور اسپین کے بعد اٹلی میں فٹ بال لیگ جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ پرتگالی اسٹار کی ٹیم جونٹیس نے ''سیرے اے'' کا 34واں ٹائٹل اپنے نام کیا۔

شائعApr 22, 2019
بیمار شاداب خان انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

بیمار شاداب خان انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

نوجوان لیگ اسپنر طبعیت ناساز ہونے کے باوجود 23 اپریل کو قومی ٹیم کے ہمراہ برطانیہ روانہ ہوں گے، جہاں ان کیلئے ماہر ڈاکٹر کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

شائعApr 21, 2019
کرکٹ پر بھی ہم جنس پرستی کے اثرات

کرکٹ پر بھی ہم جنس پرستی کے اثرات

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں سے تعلق رکھنے والی خواتین کرکٹرز کی شادی دنیائے کرکٹ میں ہم جنس پرستی کا پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے بھی ایسی 2 شادیاں ہوچکی ہیں۔

شائعApr 20, 2019
محمد عامر

محمد عامر ایک بار پھر ورلڈ کپ کھیلنے سے محروم

چیف سلیکٹر نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کپ میں بھی کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ہے اور ہم سب کی دعا ہے کہ گرین شرٹس ورلڈ کپ جیت کر آئیں۔

شائعApr 18, 2019
گیل اور رسل

گیل اور رسل کے ورلڈ کپ پلان کو دھچکہ

ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے دونوں آل راؤنڈرز سمیت اہم کھلاڑیوں کو آئندہ ماہ آئرلینڈ میں ہونے والی سہ فریقی سیریز سے باہر کردیا ہے

شائعApr 14, 2019
پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ وضاحت کب کرے گا؟

سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن اپنے اختتام پر پہنچا تو پاکستانیوں کے دل اپنے ملک اور بین الاقوامی کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی محبت سے سرشار دیکھائی دیتے تھے۔

شائعApr 08, 2019
پشاور زلمی کے اوپننگ بیٹسمین کارمران اکمل

پاکستان سُپر لیگ میں صفر کا سفر

سب سے زیادہ مرتبہ بغیر کوئی رن بناکر آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں کامران اکمل سرفہرست ہیں۔

شائعApr 07, 2019
ٹیسٹ کرکٹ میں جدت

ٹیسٹ کرکٹ میں جدت لانے کی سرتوڑ کوششیں

ٹیسٹ کرکٹ میں جدت لانے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بڑے بورڈز کی جانب سے سرتوڑ کوششیں کی جا رہی ہیں۔

شائعApr 06, 2019
نائجیریا کی خواتین فٹ بال ٹیم

فیفا ویمن ورلڈ کپ کھیلنے والی واحد مسلمان ٹیم

مسلم دنیا میں فیفا ویمن ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز صرف نائجیریا کو حاصل ہے۔ نائجیرین خواتین فٹ بال ٹیم اس وقت عالمی رینکنگ میں 39ویں نمبر پر ہے۔

شائعApr 06, 2019