تازہ ترین
south asia k mashoor cricketers aur aizazi ohdey

برصغیر کے مشہور کرکٹرز اور اعزازی عہدے

حال ہی میں شاہین شاہ آفریدی کو خیبر پختون میں اعزازی پولیس افسر مقرر کیا گیا۔ سابق بھارتی کپتان دھونی، سری لنکن کرکٹرز تھسارا پریرا اور چندی مل بھی فوجی عہدے رکھتے ہیں

شائعJul 20, 2022
qatar football stadiums main mazhabi o saqafati rang numayan

قطر: فٹبال اسٹیڈیمز میں مذہبی و ثقافتی رنگ نمایاں

الثانی حکومت نے فیفا ورلڈکپ 2022ء کیلئے دو سو ارب ڈالر مالیت سے 8 شاہکار اسٹیڈیم تیار کئے ہیں، جو کسی عجوبے سے کم نہیں

شائعJun 25, 2022
اے اے ایم نیشن کیئر جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد

اے اے ایم نیشن کیئر جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد

نیشنل تائیکوانڈو کلب کے زیر اہتمام ہونے والی چیمپئن شپ میں اے اے ایم نیشن کیئر کے بانی عبداللہ امانت محمدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

شائعJun 02, 2022
T20 world cup k total 7 up set

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کُل 7 اپ سیٹ

2007ء کے افتتاحی ایونٹ میں زمبابوے نے غیر متوقع طور پر آسٹریلیا کو بآسانی 5 وکٹ سے شکست دے دی تھی

شائعOct 27, 2021
5 cricketers ne partial disability ko kamzori na banne diya

پانچ کرکٹرز نے جزوی معذوری کو کمزوری نہ بننے دیا

کہتے ہیں ناں کہ کامل ارادہ اور حوصلے بلند ہوں تو منزل تک پہنچنا لاکھ کٹھن سہی لیکن ناممکن نہیں ہوتا

شائعOct 04, 2021
camel jumping ab bhi yemen ki pehchan

کیمل جمپنگ اب بھی یمن کی پہچان

زرانیق قبائل ”ٹالا“ نامی رقص کے ذریعے نوجوانوں کو اونٹ سے چھلانگ لگانے کی تربیت دیتے ہیں۔ جمپرز کی اکثریت غریب دیہاتیوں پر مشتمل ہے

شائعSep 11, 2021
insani mohron ki shatranj

انسانی مہروں کی شطرنج

قدیم اطالوی قلعے کے سامنے شطرنج ایک منفرد انداز سے کھیلی جاتی ہے، جس میں مہروں کی جگہ انسان جگہ بدلتے ہیں

شائعAug 19, 2021
gawadar cricket stadium ke maymaar engineer hanif hussain

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کے معمار انجینئر حنیف حسین

گوادرکرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق صدر حاجی حنیف حسین نے کوہ باتیل کے دامن میں بنے گراﺅنڈ کو آرٹ کا نمونہ بنانے میں اہم ترین کردار ادا کیا

شائعAug 06, 2021
olympic games 300 athletes manshiyat istemal ker chuke

اولمپک گیمز: 300 ایتھلیٹس منشیات استعمال کرچکے

کارکردگی بہتر بنانے کیلئے 40 ممالک کے اولمپینز نے نشہ آور ادویات کا سہارا لیا، جس پر متعدد کو تاحیات پابندی کا سامنا کرنا پڑا

شائعJul 28, 2021
dragon boat festival cheeni shayer ki yaad main manaya jata hai

ڈریگن بوٹ میلہ چینی شاعر کی یاد میں منایا جاتا ہے

چویوآن نے اپنی سرزمین کو طاقتور ریاستوں سے محفوظ رکھنے کےلئے تحریک چلائی تھی۔ جلا وطنی کے دوران ملک سے اظہار محبت کیلئے نظمیں لکھتا رہا

شائعJul 24, 2021