اسی لاکھ پاکستانی نشے کے عادی
پاکستان میں نشے کے عادی افراد کی تعداد 80 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ جبکہ روزانہ 700 افراد منشیات کے استعمال کی وجہ سے موت کا شکار ہونے لگے۔
سندھ میں صنعت ماہی گیری سے 1 لاکھ 70 ہزار افراد وابستہ
عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک کے ساحلی علاقوں میں مچھلیاں پکڑنے کی کثرت سے مچھلی کی 14 اقسام میں سے 9 مختلف اقسام ختم ہونے کے قریب ہیں۔
دارالحکومت کے کئی واٹر فلٹریشن پلانٹس غیر فعال
خراب نلکوں اور فلٹرز کی بروقت مرمت یا تبدیلی نہ ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کے شہری آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔
خواتین 10 روز میں موٹر سائیکل چلانا سیکھ سکتی ہیں
ملک میں موٹر سائیکل چلانے والی خواتین کی تعداد 350 ہوگئی۔ اب تک 3 ہزار خواتین موٹر سائیکل چلانے کی تربیت حاصل کر چکی ہیں۔