تازہ ترین

سیکرٹری ہیلتھ کی بہاولنگر آمد

  • چوہدری محمد عمران #03167682432
  • ستمبر 26, 2020
  • 2:29 صبح

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کی بہاولنگر آمد انہوں نے بلدیہ آفس میں پودا لگایا اور میڈیکل کالج کا جائزہ

لیاڈی سی او شعیب خان جدون صاحب اسسٹنٹ کمشنر منور حسین مگسی صاحب سی ای او ہیلتھ اور دیگر افسران شامل تھے انہوں نے ڈی ایچ کیو ہوسپٹل کا بھی دورہ کیا ڈی سی او شعیب خان جدون صاحب ,منور حسین مگسی صاحب اور سی ای او ہیلتھ صاحب نے مختلف پروجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی گئی

 

چوہدری محمد عمران

سینئر صحافی محمد عمران چوہدری اب ہوگی ہر ظلم کے خلاف جنگ بہاولنگر کے سنگ

چوہدری محمد عمران