تازہ ترین

سرکاری چھٹیاں ۹ مل گئے

sindh-604x270
  • دوا نور
  • مئی 17, 2020
  • 4:47 شام

*عیدالفطر پر 9چھٹیاں دینےپر اتفاق**قیصر کھوکھر: وفاقی وزیراسدعمر کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں عیدالفطر پر 9 چھٹیاں دینےپر اتفاق ہواہے، 23مئی سے 31مئی تک عیدالفطر کی چھٹیاں دینےپراتفاق کیا گیا ہے۔*

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر  کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں عیدالفطر پر 6چھٹیاں دینےپر اتفاق ہواہے، 22مئی سے 27مئی تک عیدالفطر کی چھٹیاں دینےپراتفاق کیا گیا ہے۔ چاروں صوبوں کےچیف سیکرٹریزنے 6چھٹیاں دینےکی تجویز پر اتفاق کیا اور عید کی چھٹیوں کاحتمی نوٹیفکیشن وفاقی حکومت جاری کرے گی۔پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وفاق کےفیصلےکے مطابق عید کی چھٹیاں دیں گے۔

دوا نور

میرا نام دوا نور ہے اور میں کے پی کے مالاکنڈ سے ہوں۔ میں نے انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹر کیا ہے اور میں مانسہرہ ہزارہ میں میڈیکل سٹور چلا رہا ہوں۔

دوا نور