تازہ ترین

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی

Buzdar
  • Kamran Ashraf
  • مئی 9, 2020
  • 10:28 شام

 کے حوالے سے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاتفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ھے۔

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق گروسری سٹور،جنرل سٹور،کریانہ سٹور،بیکریاں،آٹے کی چکیاں،مرغی اور گوشت کی دکانیں،پھلوں کی دکانیں اور تمام قسم کی اجناس، پھل، مویشی،سبزی منڈی، تندور اور آٹو ورکشاپس ہفتہ میں سات دن،صبح 9 سے شام 5 بجے تک دکانیں کھول سکتے ہیں،جبکہ<br>ٹائر پنکچر کی دکانیں،سپیئر پارٹس کی دکانیں،

پیٹرول پمپ، ہوم ڈلیوی ریسٹورنٹ ہفتہ میں 7 دن اور 24 گھنٹے کام کر سکتے ہیں.علاوہ تمام ریٹیل شاپس،حجام کپنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہ دکان، بیوٹی سیلون اور جم خانے بھی لاک ڈاؤن کی شرط سے آزاد ہونگے. ٹرانسپورٹ میں رکشہ اور چنگچی لاک ڈاؤن کی شرط سے آزاد ہونگے تا ہم ٹرانسپورٹ مالکان کو SOPS بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں.