تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کو بہت بڑا ریلیف دے دیا

  • چوہدری محمد عمران #03167682432
  • مئی 1, 2020
  • 12:57 شام

 LPG کی قیمت میں 22 روپے فی کلو،گھریلو سلنڈ 256 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983 روپے اضافہ

اسلام آباد : اوگرہ کا مئی 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری۔ ایل پی جی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو گھریلو سلنڈر 256 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983 روپے اضافہ۔ ملک بھر میں ایل پی جی 90 روپے فی کلو کی بجائے 112 روپے فی کلو اور گھریلو سلنڈر 1067روپے کی بجائے 1323 روپے اور کمرشل سلنڈر 4107 روپے کی بجائے 5090 روپے میں فروخت ہو گا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سعودی اریمکو کنٹریٹ ایل پی جی کی قیمت $237 فی ٹنسے بڑھ کر $340 فی ٹن پر آگئی۔ ایل پی جی غریب عوام کا فیول ہے۔حکومت ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے فوری حکمت عملی تشکیل دے۔ ایل پی جی انڈسٹری مشکلات سے دو چار،عرفان کھوکھر کا ایل پی جی انڈسٹری کیلئے بیل آوٹ پیکچ کا مطالبہ۔ایل پی جی پر لیوی ٹیکس،ایڈوانس ٹیکس اور جنرل سیل ٹیکس فوری ختم کیا جائے۔ پہاڑی علاقوں کے ایل پی جی صارفین کوخصوصی رلیف دیا جائے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع الگ الگ کیا ہے

چوہدری محمد عمران

سینئر صحافی محمد عمران چوہدری اب ہوگی ہر ظلم کے خلاف جنگ بہاولنگر کے سنگ

چوہدری محمد عمران