تازہ ترین

بہاولنگروزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے معذور لڑکے کو نوکری دینے کاوعدہ وفاکردیا

  • ملک آصف رضا
  • اپریل 30, 2020
  • 11:34 شام

بہاولنگروزیراعلیٰ پنجاب کاوعدہ وفاھوگیا چشیاں کے معزور افراد کونوکری مل گٸی

بہاول نگروزیراعلی پنجاب کے دورہ چشتیاں میں وزیر اعلی کی گاڑی کو روک کر نوکری کی اپیل کرنے والے معذور نوجوان محمد بلال کو ڈپٹی کمشنر محمد شعیب خان جدون نے آج ڈی سی آفس میں محمد بلال کو محکمہ صحت میں تقرری کے

آڈرز دیٸے اس موقع دو مزید معذور افراد کو تقرر نامے دیے گئے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد سلیم بھی موقع پر موجود تھے نوکری ملنے پر تینوں معذورافراد نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار ڈپٹی کمشنربہاولنگرشعیب خان جدون کا شکریہ اداکیا

Malik Asif Raza

سینئر صحافی ملک آصف رضا، بہاولنگر نہ ظلم ھوگا نہ جبرھوگا نہ ہی چلے گی اندھیرنگری

Malik Asif Raza