تازہ ترین
power-division-misspent-rs-3-trillion

پاور ڈویژن میں 30 کھرب روپے کی مالی بے ضابطگیاں اور غبن

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 20-2019 کی رپورٹ میں 318 کیسز کی نشاندہی کی ہے، جس میں عوامی فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا

شائعOct 26, 2020
balochistan ne pti hukoomat ko apna faisla suna diya

بلوچستان نے پی ٹی آئی حکومت کو اپنا فیصلہ سنا دیا

مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کوئٹہ جلسے سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیساکھیوں پر کھڑی حکومت کو انجام تک پہنچانے کا وقت آگیا ہے

شائعOct 25, 2020
muslim-league-nawaz-ne-orange-metro-line-ka-iftitah-ker-diya

مسلم لیگ (ن) نے اورنج میٹرو لائن منصوبے کا افتتاح کردیا

پنجاب کے عوام کی خدمت اور ان کی حالت بدلنے والے آج جیل میں ہیں۔ خواجہ سعد رفیق اور دیگر کا کارکنوں سے خطاب

شائعOct 25, 2020
capt-safdar-ki-giraftari-k-bad-banne-wali-surat-e-haal-mazeed-ghambir

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد بننے والی صورتحال مزید گھمبیر

گرفتاری کی ویڈیو حاصل کرنے والے نجی ٹی وی کے رپورٹر عمران علی 23 اکتوبر کو پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تھے، جو اب گھر واپس آگئے ہیں

شائعOct 24, 2020
Legal status of CPEC Authority questioned in Senate

سینیٹ میں سی پیک اتھارٹی کی قانونی حیثیت پر سوالات

صدر نے 8 اکتوبر 2019 کو جاری آرڈیننس کے ذریعے 10 رکنی سی پیک اتھارٹی قائم کی تھی جس کے تحت اربوں ڈالر کے منصوبوں میں تیزی لائی جانی تھی

شائعOct 24, 2020
Pakistan to remain on FATF grey list

پاکستان فٹیف سفارشات پر عملدرآمد کے باوجود گرے لسٹ سے نہ نکل سکا

منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد کی روک تھام کے عالمی ادارے نے اس سلسلے میں مزید کام کرنے پر زور دیا ہے

شائعOct 23, 2020
all pdm leaders to attend quetta jalsa

کوئٹہ جلسے میں تمام پی ڈی ایم قائدین کی شرکت کی تصدیق

صوبے کے سیاسی حلقے پُراعتماد ہیں کہ 25 اکتوبر کا جلسہ بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ اس موقع پر میر حاصل خان بزنجو کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا

شائعOct 22, 2020
brt service bahal krne ka elan

بی آر ٹی بس سروس 24 اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان

بس ریپڈ ٹرانسپورٹ کو پشاور کے عوام کی سفری آسانیوں کیلئے بنایا گیا تھا، لیکن بسوں میں آتشزدگی کے باعث مسافروں کو خطرات لاحق ہوگئے تھے

شائعOct 22, 2020
budget katoti ne radio paistan mulazmeen ka rozgar cheen liya

بجٹ کٹوتی نے ریڈیو پاکستان ملازمین کا روزگار چھین لیا

نکالے گئے 749 کنٹریکٹ ملازمین اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد نے بدھ کے روز اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا

شائعOct 22, 2020
karachi-main-24-ghanton-k-doran-2-dhmake

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 دھماکے۔ 5 افراد جاں بحق ہوگئے

گلشن اقبال میں ہونے والا دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ابتدائی تحقیقات میں دھماکے کو سلنڈر پھٹنے کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے

شائعOct 21, 2020