کوئی شک نہیں، سٹاک مارکیٹ حملے میں بھارت ملوث ہے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس میںکوئی شک نہیں، سٹاک مارکیٹ حملے میں بھارت ملوث ہے۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ پڑوسی ملک میں بنا۔
کراچی پولیس نے اسٹاک مارکیٹ پر تخریب کاری ناکام بنادی
دہشت گردانہ حملے میں 4 حملہ آور ہلاک کر دیئے گئے، جبکہ دستی بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے یں متعدد شہری شہید ہوئے
چیئرمین نیشنل پیس کونسل کا دورہ کوٹ مومن
یشنل پیس کونسل سرگودھا کے چئیرمین سید قمر شیرازی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم جلد مقامی سطح پر نیشنل ہیس کونسل کو فعال کریں گے
رزق حلا ل عین عبادت ہے
قارئین کرام ہمارا مذبہب اور ہمارا معاشرہ کہتا ہے کہ رزق حلال میں برکت ہے ۔ مگر ہم شاہد اس بات کو کم ہی سمجھتے ہیں ۔ اور زندگی کی اس دوڑ کے میں ہم اتنا اآگے نکل گئے ہیں کہ ہم جائز و نا جائز کی تمیز کو بھول گئے ہیں ۔
ریلوے ورکرز یونین کاملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں پچاس فیصد اضافے کا مطالبہ
وفاقی بجٹ مزدور دشمن ہے،کورونا وائرس کی وجہ سے بائیومیٹرک سسٹم کو فوری بند کیا جائے،صدر میاں خالد محمو
کوٹ مومن سے لئے گئے کووڈ 19 کے اکیس سیمپل نیگیٹیو آگئے
"واضح رہے " سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ندیم الزمان بھٹی نے کہاکہ الحمد اللہ تمام سیمپل نیگیٹیو آنا خوش آئند ہے اب ہاٹ اسپاٹ پر لگایا گیا لاک ڈائون بھی ختم کردیا جائیگا
ضلعی کوآرڈینیٹر انصاف ہیلتھ کارڈ سید عون شاہ کا دورہ کوٹ مومن
اس موقع پر تحصیل کوآرڈینیٹر عاطف چوہان،ماہر تعلیم سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نعمان ارشد،عبدالرحمن بھی موجود تھے مزید برآں انہوں نے ضلعی صدر تحریک انصاف سرگودھا انصر اقبال ہرل سے انکے فارم ہائوس پر تفصیلی ملاقات کی اور مستقبل میں صحت انصاف کارڈ کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا
ریٹائرڈ ڈی ایس پی عزیز اللہ خان نے اردو فیچر فلم بنانے کا اعلان کردیا
ہ فلم "آشوب"میں پرانے اداکاروں کے ساتھ ساتھ نئے اداکاروں کو بھی کاسٹ کیا جائیگا فلم کی کہانی نیئر سبحانی نے لکھی ہے جبکہ اسکے ہدایت کار بلال ریاض ہوں
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امیدواروں کو بغیرامتحان پروموٹ کرنےکی سمری پر اعتراض لگادیا گیا
تعلیمی بورڈ کے ایکٹ میں امیدواروں کوبغیرامتحان پاس کرنےکی کوئی شق موجودنہیں،بچوں کو پاس کرنا ہےتوپہلے بورڈ ایکٹ میں ترمیم کرنا ہوگی۔
آر پی آو گوجرانوالہ ریاض نذیر گاڑا کی والدہ انتقال کرگئیں
اور محکمہ پولیس کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی انکے ایصال ثواب کےلئے ختم قل شریف کل بروز جمعہ اب کے ڈیرہ کوٹ مومن میں ادا کیا جائیگا