تازہ ترین
نئی حکومت کو درپیش بڑے چیلنجزکشمیراورفلسطین میں قتل عام جاریبھارتی دہشت گردی نے کشمیر کوموت کی وادی بنا دیاووٹ کا درست استعمال ہی قوم کی تقدیر بد لے گادہشت گرد متحرکنئے سال کا سورج طلوع ہوگیااسٹیبلشمنٹ کے سیاسی اسٹیج پر جمہوری کٹھ پتلی تماشاحکومت آئی ایل او کنونشن سی 176 کوتسلیم کرےجمہوریت کے اسٹیج پر” کٹھ پتلی تماشہ“ جاریدہشت گردی کا عالمی چمپئنالیکشن اور جمہوریت کے نام پر تماشا شروعافریقہ، ایشیا میں صحت بخش خوراک عوامی دسترس سے باہردُکھی انسانیت کا مسیحا : چوہدری بلال اکبر خانوحشی اسرائیل نے غزہ کو فلسطینی باشندوں کے قبرستان میں تبدیل کر دیا”اسٹیبلشمنٹ “ کے سیاسی اسٹیج پر ” نواز شریف “ کی واپسیراکھ سے خوشیاں پھوٹیںفلسطین لہو لہو ۔ ”انسانی حقوق“ کے چمپئن کہاں ہیں؟کول مائنز میں انسپکشن کا نظام بہتر بنا کر ہی حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہےخوراک سے اسلحہ تک کی اسمگلنگ قومی خزانے کو چاٹ رہی ہےپاک فوج پاکستان میں زرعی انقلاب لانے کیلئے تیار
’’انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں کشمیریوں کی نسل کشی کا مقدمہ لڑا جائے‘‘

’’انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں کشمیریوں کی نسل کشی کا مقدمہ لڑا جائے‘‘

جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کشمیر کے حوالے سے قائم مشاورتی کمیٹی میں وزیر قانون فروغ نسیم کی عدم شمولیت پر حیرت کا اظہارِ کیا۔ ساتھ ہی خبردار کیا کہ بھارت بین الاقوامی سرحدوں پر محاذ کھول سکتا ہے

شائعAug 17, 2019
muhammad yousaf snooker player

بمبئی سے نکالا گیا عالمی اسنوکر چیمپئن محمد یوسف (آخری حصہ)

بھارت سے جبری طور پر پاکستان بھیجے جانے کے بعد محرم علی (محمد یوسف) کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑا اور ان کے ٹیلنٹ نے انہیں کیسے بام عروج پر پہنچایا، تفصیلات کیلئے انٹرویو ملاحظہ فرمائیے۔

شائعMay 14, 2019
snooker champion muhammad yousaf Pakistan

بمبئی سے نکالا گیا عالمی اسنوکر چیمپئن محمد یوسف (حصہ اول)

اسنوکر کے کھیل میں محمد یوسف کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ انہوں نے 1994 میں اسنوکر کی ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔

شائعMay 10, 2019
Molana Nizam Ul Haq Thanvi

عہد ساز شخصیت مولانا نظام الحق تھانوی کا انٹرویو (آخری حصہ)

مغربی میڈیا کو مسلمانوں کیخلاف ہونے والی دہشت گردی انفرادی فعل نظر آتی ہے، جبکہ نیوزی لینڈ اور کینیڈا میں یہ مائنڈ سیٹ نہیں ہے۔

شائعApr 24, 2019
sarfraz ahmed

پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانا میرا مشن ہے۔ سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کچھ عرصہ قبل لاہور میں ’’واضح رہے‘‘ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ میگا ایونٹ میں نمبر پانچ پوزیشن پر بیٹنگ کریں گے۔

شائعApr 22, 2019
مولانا نظام الحق تھانوی نیوزی لینڈ

عہد ساز شخصیت مولانا نظام الحق تھانوی کا پہلا انٹرویو (حصہ دوم)

مغرب میں اسلام کے حقیقی سفیر مولانا نظام الحق تھانوی نے نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت قرآن پاک کے تاریخی واقعے پر انٹرویو کے اس حصے میں بڑی تفصیل سے اظہار خیال کیا ہے، جو نذر قارئین ہے:

شائعApr 19, 2019
مولانا نظام الحق تھانوی

عہد ساز شخصیت مولانا نظام الحق تھانوی کا پہلا انٹرویو (حصہ اول)

آپ مشہور و معروف عالم دین اور خطیب پاکستان مولانا احتشام الحق تھانویؒ کے صاحبزادے ہیں، جو کہ حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے بھانجے تھے۔

شائعApr 09, 2019
حنا دل پذیر المعروف مومو

’’انتھونی کوئین میرے پسندیدہ اداکار ہیں‘‘

ڈرامہ سیریل بلبلے میں ’’مومو‘‘ اور قدوسی صاحب میں بیک وقت متعدد کردار ادا کرنے والی حنا دل پذیر کسی تعریف کی محتاج نہیں۔ پاکستان کی معروف اداکارہ حنا دل پذیر نے شوبز کیریئر کا آغاز 2008 میں کیا۔

شائعApr 08, 2019
مہاتیر محمد

ملائیشیا کے عوام مایوس تھے۔ مہاتیر محمد

اپنے ملک کیلئے سیاست سے ریٹائرمنٹ واپس لینے والے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد مسلم دنیا کے مقبول لیڈر اور بااثر شخصیت کے طور پر ابھرے ہیں۔

شائعApr 07, 2019
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی

ذیابطیس سے نبرد آزما محمد علی باکسنگ بھی لڑ رہے ہیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد علی دنیا کے پہلے ڈائیبٹک باکسنگ چیمپئن بننا چاہتے ہیں۔روچڈیل میں رہائش پذیر 24 سالہ علی اپنی چاروں ابتدائی فائٹس بآسانی جیت چکے ہیں۔

شائعApr 07, 2019