تازہ ترین
چپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدد

لاک ڈائون ،پیف کی جانب سے ادائیگیاں 4 ماہ سے بند پرائیویٹ سکولز کے اساتذہ کے گھروں میں فاقے

پیف انتظامیہ کی تعلیم دشمن پالیسی کی وجہ سے لاکھوں اساتذہ کے خاندان بھوک سے مر رہے ہیں ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ عید سے قبل فوری تمام اسکولز کی پیمٹ فوری ادا کی جائے

شائعMay 21, 2020
List-of-PTCL-Defaulter

پی ٹی سی ایل کے تاحال  مظلوم پنشنرز

ایک موقر ویب سائٹ پر تقریبا تین سال پہلے  2017میں پی ٹی سی ایل پنشنرز کی حالت زار کے حوالے سے ایک بلاگ لکھا تھا اورحقیر سی کوشش کی تھی کہ ضعیف و بزرگ پنشنرز جن میں بیوائیں،

شائعMay 20, 2020
DSC_0398

ہمارا معاشرہ اور اسلام

قارئین کرام جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارا رمعاشرہ آجکل افراتفری کا شکار ہے نہ رشتوں میں تقدس ہے نہ محبت ۔ اولاد اپنی والدین کے فیصلوں کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ۔

شائعMay 20, 2020

الخدمت فاونڈیشن سرگودھا شمالی کے زیراہتمام لاکھوں روپے مالیت کا راشن تقسیم

عید کے موقع پر لاک ڈائون سے متاثرہ خاندانوں میں لاکھوں روپے مالیت کا راشن تقسیم کیا گیا اس سے قبل بھی الخدمت فاونڈیشن کروڑوں روپے مالیت کا راشن،افطار بکس،صابن،سینیٹائزر اور ماسک تقسیم کرچکی ہے صدر الخدمت پنجاب رضوان احمد،رانا ندیم علی کی" واضح رہے"سے گفتگو اسسٹنٹ کمشنر محمد جعفر چوہدری کی تقریب میں خصوصی شرکت

شائعMay 20, 2020

محمود احمد رانا کو چیف کنزرویٹر فارسٹ پلاننگ مائنٹرنگ اینڈ ایلیویشن جنوبی پنجاب لگا دیا گیا

لاہور(نامہ نگار) کنزرویٹر فارسٹ پلاننگ مائنٹرنگ اینڈ ایلیویشن پنجاب میں اہم تبادلہ رمحمود احمد رانا کو لاہور سے ساوتھ پنجاب لگا دیا گیا چیف سکریٹری نے آرڈر جاری کردیئے گورنر پنجاب کی خصوصی ہدایت پرچیف کنزرویٹر فارسٹ پلاننگ مائنٹرنگ اینڈ ایلیویشن ساوتھ پنجاب ملتان کی خالی سیٹ پر تعینات کردیا گیا ساوتھ پنجاب کی پوسٹ […]

شائعMay 19, 2020
Quetta4

بلوچستان: دہشتگرد حملوں میں 8 سیکورٹی اہلکار۔ ایک شہری شہید

سبی کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکے کی ذمہ داری بلوچ علیحدگی پسند تنظیم "یونائیٹڈ بلوچ آرمی" نے قبول کی ہے، جس میں فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا

شائعMay 19, 2020

ڈائریکٹر دارارقم سکولز رانا ندیم علی کے والد رانا محمد اشفاق رضائے الہی سے انتقال کرگئے

اسسٹنٹ کمشنر محمد جعفر چوہدری،صدر کوٹ مومن پریس کلب رانا الماس حنیف سمیت سیاسی و سماجی رہنمائوں کا رانا ندیم علی سے اظہار تعزیت

شائعMay 18, 2020
coronavirus in pakistan

کورونا وائرس پر کئے گئے حکومتی اقدامات پر. ایک جائزہ

قارئین کرام جیسا کہ آپ جانتے ہیں پاکسان تقریبا ڈھائی ماہ قبل کرونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوا کیس رپورٹ ہوتے ہی حکومت نے فوری طور پر کورونا کے لیے اقدامات کا اعلان کر دیا

شائعMay 18, 2020

بھارتی ناپاک عزائم خاک کرنے کیلئے طویل مدتی اسٹریٹجی اپنانا ہوگی۔ جسٹس وجیہ

کشمیر کی آزادی اور بلوچستان پر سے بھارت کی گندی نظر ہٹانے کیلئے حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی۔ چیئرمین عام لوگ اتحاد

شائعMay 16, 2020
academic writers

انٹرنیٹ پر ہوم ورک کی منڈی: پاکستانی نوجوان جو غیر ملکی طلبہ کو پاس کرواتے ہیں

آپ نے سنا ہی ہو گا کہ انٹرنیٹ پر سب دستیاب ہوتا ہے، چاہے مصنوعات (پراڈکٹ) ہوں یا خدمات (سروس)۔

شائعMay 16, 2020