صحافی مطیع اللہ جان پر ججز کے خلاف ’توہین آمیز ٹویٹس‘ کا الزام، سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس کے بعد صحافی کو نوٹس جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیئر صحافی و اینکر پرسن مطیع اللہ جان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلی عدلیہ کے ججز کے خلاف ’توہین آمیز‘ الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں نوٹس جاری کیا ہے
وزیراعظم عمران خان کا آج دیا مربھاشا ڈیم کے دورے پر جانے کا پروگرام
وزیر اعظم عمران خان آج بھاشا ڈیم کا دورہ کریں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ بھی ہمراہ ہوں گے، منصوبے سے متعلق بریفنگ اور خصوصی ڈاکیومنٹری بھی دکھائی جائے گی۔
وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس،کےالیکٹرک کے معاملے پر فیصلہ نہ ہو سکا
وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی (کے الیکٹرک) کے معاملے پر فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
تعمیرات کیلئے 31دسمبر تک مراعات، سرمایہ کاری اور گھر کی خریداری پر رقوم کے ذرائع نہیں پوچھے جائینگے،
نیا پاکستان ہائوسنگ کے پہلے ایک لاکھ مکانوں پر 3،3 لاکھ روپے سبسڈی ملے گی:اجلاس کے بعد گفتگو، سربراہ پی آئی اے کی ملاقات، یورپی یونین سے مذاکرات و اصلاحات پر بریفنگ دی .
وفاقی حکومت کا ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور
وفاقی حکومت نے ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر غور شروع کر دیا۔ سینیئر ملازمین کو ریٹائر کر کے نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
محکمہ جنگلات کے سیکرٹری کپٹین (ر) محمد آصف کاچھانگا مانگا جنگل کا تفصیلی دورہ
چھانگا مانگا (نامہ نگار)محکمہ جنگلات کے سیکرٹری کپٹین (ر) محمد آصف کاچھانگا مانگا جنگل کا تفصیلی دورہ ۔ چھانگا مانگا جنگل میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
اسلام آباد مندر کی تعمیر
قارئین کرام جیسا کہ آپ جانتے ہیں اجکل اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر ایک نئی بحث چھٹر گئی ہے ۔ عوام اپوزیشن اور اسلامی جماعتوں کی طرف سے ایک سخت ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔
عیدالاضحیٰ تعطیلات
وفاقی حکومت کا کورونا خدشات کے پیشِ نظر عیدالاضحیٰ پر صرف ایک چھٹی دینےکا فیصلہ کیا ہے تاکہ لوگ کم سے کم سفر کر سکیں۔
خانیوال 7 جولائی 2020 واضح رہے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کبیروالہ
محمد عمر نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں گراں فروشی، منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کی ہرگزاجازت نہیں دی جائے گی، عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد
قارئین کرام اللہ تعالیٰ نے اس دینا میں تمام لوگوں کو بہت سی خصوصیات سے نوازہ ہے ۔ مگر کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو نہایت ہی خصوصیت کے حامل ہوتے ہیں ۔ یہ لوگ ہر مذہب ہر نسل ہر ملک میں پائے جاتے ہیں ۔