تازہ ترین
dollar dobara tagrra hone laga 160 ki satah uboor

ڈالر دوبارہ تگڑا ہونے لگا۔ 160 کی سطح عبور کرلی

گزشتہ چار روز سے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 160.40 پر بند ہوا ہے

شائعJan 05, 2021
N. karachi main sanaton ke gas connection muqata

نارتھ کراچی میں صنعتوں کے گیس کنکشن منقطع

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے اچانک کنکشن کاٹنے اور پیداواری عمل معطل ہونے پر فیکٹریوں کے مالکان سراپا احتجاج

شائعJan 02, 2021
mulki taraqqi 20 saal ki kam tareen satah per aa gai akti

ملکی ترقی کی شرح 20 برس کی کم ترین سطح چھونے لگی۔ عتیق میر

کورونا کے دور میں حکومت نے متاثرہ تاجروں کی امداد کے بجائے سودی قرضے متعارف کروائے۔ آل کراچی تارجر اتحاد

شائعDec 30, 2020
extension of lyari expressway, northern bypass required

لیاری ایکسپریس وے، ناردرن بائی پاس کو بندرگاہ تک وسعت دی جائے۔ زبیر موتی والا

چیئرمین بی ایم جی نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ انفراسٹرکچر، بلدیاتی و دیگر تمام اداروں کے بورڈز پر کراچی چیمبر کو نمائندگی دی جائے

شائعDec 26, 2020
FPCCI concern over tariff hike in electricity and disconnection of gas to CPPs of the industry

تعمیراتی صنعت کیلئے ایمنسٹی اسکیم میں مزید ایک برس کی توسیع کا مطالبہ

کورونا کی دوسری لہر کو مدنظر رکھتے ہوئے دیگر شعبوں کے لیے بھی ایسی ایمنسٹی اسکیم کی سہولت متعارف کی جائے۔ میاں انجم نثار

شائعDec 26, 2020
SBP Launches Survey of Overseas Pakistanis for Remittances

ترسیلات زر کے سلسلے میں سمندر پار پاکستانیوں کا سروے

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شروع کئے گئے اس سروے میں اوور سیز پاکستانیز آئندہ برس جنوری میں حصہ لے سکیں گے

شائعDec 24, 2020
N. karachi main sanaton ke gas connection muqata

ایس ایس جی سی صنعتوں کو وعدے کے مطابق گیس فراہمی میں ناکام

سائٹ صنعتی ایریا میں گیس کی فراہمی معطل ہونے سے پیداواری سرگرمیاں رک گئی ہیں۔ سینئر نائب صد ریاض الدین

شائعDec 19, 2020
cryptocurrency ka money laundering aur dehshatgardi main istemal

کرپٹو کرنسی کا منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے استعمال

تیزی سے بڑھنے والی کرپٹو یا تصوراتی کرنسی اس وقت ترقی یافتہ ممالک کیلئے سیکورٹی رسک بنی ہوئی ہے

شائعDec 19, 2020
Delayed purchase of wheat, sugar, LNG to burden masses by trillions

گندم، چینی اور گیس بروقت نہ خریدنے سے عوام پر کھربوں کا بوجھ پڑا۔ میاں زاہد حسین

ریکارڈ قیمت پر ایل این جی خریدی جا رہی ہے، پیداوار اور برآمدات متاثر ہوں گی۔ ایل این جی کے بعد گردشی قرضے کا بحران معیشت کا امتحان لے گا

شائعDec 18, 2020
corrupt traders ke liye federation house main koi jaga nahi BMP

کرپٹ ٹریڈرز کیلئے فیڈریشن ہاؤس میں کوئی جگہ نہیں۔ بی ایم پی

یو جی بی کے صدارتی امیدوار کیخلاف انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا مقدمہ درج ہے۔ ترجمان بزنس مین پینل

شائعDec 17, 2020