یہ علامہ اقبال کی آواز تو نہیں
شاعر مشرق علامہ اقبال کی آواز کی ریکارڈنگ کیوں دستیاب نہیں ہے؟ اقبالؒ کے عشاق اپنے محبوب شاعر کی آواز سننے کے لیے ہمیشہ بے تاب رہے ہیں
معاشرے میں تعلیم کی اہمیت پر زور!
ایک مسلمان ہونے کے ناتے ہمیں یہ تلقین کی گئی ہے کہ حصول تعلیم کیلئے کسی دور دراز ملک بھی جانا پڑے تو جایا جائے
گزشتہ 21 برس میں کوئلے کی کانوں میں 2500 مزدور جان سے گئے
غیر قانونی مائننگ کی وجہ سے کوئلے کی کانوں میں حادثات کے باعث اموات کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ انڈسٹری آل گلوبل یونین کے زیر اہتمام ”ورکرز رائٹس ورکشاپ“ کا احوال
سرسید احمد خان قومی شعور اور باہمی اتفاق کے امین
سرسید کی سوچ تھی کہ اسلام نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک روحانی رشتہ میں منسلک کرکے ایک فرد واحد کی مانند ایک لڑی میں پرو دیا ہے
نظیر اکبر آبادی کی نظم۔۔۔۔۔ کل نفس ذائقۃ الموت
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا ہے: ’’ کل نفس ذائقۃ الموت‘‘ یعنی ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ (آل عمران: 185)۔
الطاف حسین حالی نے نثر اور نظم کو جدید رنگ دیا
حالی ایک ممتاز اور مخصوص نثر نگار تھے۔ انہوں نے اپنی نثر و نظموں دونوں میں معافی اور اسالیب کے لحاظ سے نہ صرف تبدیلیاں کیں بلکہ اضافے بھی کئے
رمضان میں عوامی خدمت سے اے اے نیشن کیئر نے دل جیت لئے
اے اے ایم نیشن کیئر نے رمضان المبارک کے مہینے میں عوامی خدمت کی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔
نوجوان سیاسی پوسٹوں پر وقت ضائع نہ کریں: ایس ای او ایکسپرٹ عبداللہ
انٹرنیٹ سے کمائی کا ہنر سکھانے والے سرچ انجن آپٹمائز (ایس ای او) ایکسپرٹ عبداللہ امانت محمدی نے کہا ہے کہ نوجوان سیاسی تکرار کے بجائے اپنے کیریئر پر فوکس کریں
سی پیک کے مرکز گوادر میں عوام بنیادی سہولتوں سے محروم
پاکستان کی تقدیر بدل دینے والا یہ کیسا منصوبہ ہے کہ جو گوادر کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک فراہم نہیں کر پا رہا؟
ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺟﻤﻮﮞ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﮯ باسیوں کی ذہانت و ﮊﺭﻑ ﺑﯿﻨﯽ
ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺟﻤﻮﮞ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﻮ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﻧﻈﺮﯾﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﮯ ﮨﺮﮐﺎﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﭘﮩﻨﭽﺎیا۔ یہاں ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺳﻮﺷﻠﺰﻡ ﮐﺎ ﭘﺮﭼﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﺬﺍﮨﺐ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﺑﮭﻼ ﮐﮩﺎ گیا تو ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﯽ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﯽ ﺗﺸﮩﯿﺮ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ