تازہ ترین
چپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدد
1151

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس شروع

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ 7600 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ بارہ جون کو پیش کیا جائے گا۔ تمام اراکین پارلیمنٹ کے لیے کورونا ٹیسٹ اور سکریننگ لازم ہوگی۔

شائعJun 05, 2020
images

کورونا اور ہمارا رویہ

کورونا لاکھوں زندگیاں نگل گیا ہے مگر ہماری عوام اب بھی لاپرواہی کا مظاہرہ کررہی ہے۔

شائعJun 04, 2020
images (6)

“یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی” کے انٹری ٹیسٹ ملتوی

کورونا وبا کے خدشات کے پیش نظر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں نئے داخلوں کیلئے لیا جانے والا انٹری ٹیسٹ ملتوی کر دیا

شائعJun 04, 2020
2031935-utility-1586807642-273-640x480

ذمہ دار کون

قارئین کرام اس میں کوئی شک نہیں کہ آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کی تعداد میں کافی حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔جہاں حکومت اسکے پھیلاو کو روکنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے وہاں شکوک شبہات بھی پیدا ہو رہے ہیں جن میں ایک تو کورونا ٹیسٹ جو کہ مثبت آنے کے جب پوری […]

شائعJun 04, 2020
bijali

لوٹو پاکستان کو

یہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت کا ذکر ہے یعنی  1994ء  کاکہ امریکا بہادر کی جانب سے  بظاہرایک ہمدردانہ منصوبہ پاکستان کومستقبل میں لوڈ شیڈنگ سے محفوظ رکھنے کے لئے پیش کیا گیا

شائعJun 02, 2020
5ed3feabf1f84

شہروز سبزواری اور صدف کنول کی شادی: ’تہمت لگائی ہے تو اب سامنے آ کر ثابت بھی کریں‘

پاکستانی اداکار شہروز سبزواری کی ماڈل اور اداکارہ صدف کنول سے شادی کی تصاویر منظرِ عام پر آنے کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا پر اس بارے میں بحث تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔

شائعJun 01, 2020
WhatsApp Image 2020-06-01 at 1.01.48 AM

عمران خان کو خواتین سے بڑی محبت اور لگاؤ ہے۔ جسٹس وجیہ

عدالتی اصلاحات کے نام پر بنائی گئی کمیٹیوں میں سے ایک کا کام خواتین اور نابالغان قیدیوں کے حالات میں بہتری لانا ہے۔ حالانکہ پورے جیل کے نظام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ چیئرمین عام لوگ اتحاد

شائعMay 31, 2020
umar-bin-abdul-aziz

مسلمانوں کے عظیم خلیفہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ علیہ اور انکی اھلیہ کی قبروں کی بے حرمتی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ھے۔

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنے انداز حکمرانی سے خلافت راشدہ کی یاد تازہ کردی تھی ۔آپ فقط مسلمانوں کے نزدیک قابل احترام نہیں بلکہ انصاف پسند غیر مسلم بھی آپکی عظمت کے معترف ھیں

شائعMay 30, 2020
Tiddy

ٹڈی دل کی آفت اور حکمرانوں کی نااہلی

پاکستان پر ٹڈی دل کے شدید حملے نے تباہ حال کسانوں اور ملکی معیشت کو مزید تباہ کر دیا ہے۔ٹڈی دل ایک ایسی آفت ہے جس سے بچا جاسکتا تھا

شائعMay 30, 2020

حکومت طلباء کے مستقبل سے نہ کھیلے ،فوری سکول کھولے جائیں:پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن

جب ملک میں تجارتی مراکز۔ٹرانسپورٹ۔اور دیگر ادارے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ھوئے ھیں ۔سکولز کو ایس او پیز کے تحت کھول دیا جائے تاکہ طلبا کا تعلیمی سال ضائع نہ ھو۔

شائعMay 30, 2020