تازہ ترین
نئی حکومت کو درپیش بڑے چیلنجزکشمیراورفلسطین میں قتل عام جاریبھارتی دہشت گردی نے کشمیر کوموت کی وادی بنا دیاووٹ کا درست استعمال ہی قوم کی تقدیر بد لے گادہشت گرد متحرکنئے سال کا سورج طلوع ہوگیااسٹیبلشمنٹ کے سیاسی اسٹیج پر جمہوری کٹھ پتلی تماشاحکومت آئی ایل او کنونشن سی 176 کوتسلیم کرےجمہوریت کے اسٹیج پر” کٹھ پتلی تماشہ“ جاریدہشت گردی کا عالمی چمپئنالیکشن اور جمہوریت کے نام پر تماشا شروعافریقہ، ایشیا میں صحت بخش خوراک عوامی دسترس سے باہردُکھی انسانیت کا مسیحا : چوہدری بلال اکبر خانوحشی اسرائیل نے غزہ کو فلسطینی باشندوں کے قبرستان میں تبدیل کر دیا”اسٹیبلشمنٹ “ کے سیاسی اسٹیج پر ” نواز شریف “ کی واپسیراکھ سے خوشیاں پھوٹیںفلسطین لہو لہو ۔ ”انسانی حقوق“ کے چمپئن کہاں ہیں؟کول مائنز میں انسپکشن کا نظام بہتر بنا کر ہی حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہےخوراک سے اسلحہ تک کی اسمگلنگ قومی خزانے کو چاٹ رہی ہےپاک فوج پاکستان میں زرعی انقلاب لانے کیلئے تیار

مسلمانوں کے عظیم خلیفہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ علیہ اور انکی اھلیہ کی قبروں کی بے حرمتی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ھے۔

umar-bin-abdul-aziz
  • محمد عرفان حافی
  • مئی 31, 2020
  • 12:06 صبح

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اپنے انداز حکمرانی سے خلافت راشدہ کی یاد تازہ کردی تھی ۔آپ فقط مسلمانوں کے نزدیک قابل احترام نہیں بلکہ انصاف پسند غیر مسلم بھی آپکی عظمت کے معترف ھیں

ہہ لمحہ فکریہ ھے کہ نفرت اور تشدد کے سوداگر دنیا سے چلے جانے والی عظیم ھستیوں کو بھی معاف نہیں کر رھے ۔
اس قسم کے اقدامات کی روک تھام کے لیے مسلمان حکمرانوں علمائے امت اور عامہ الناس کو اپنی ذمہ داریوں کو نبھانا چاھیے اور تعصب اور نفرت کے اظہار کے اس غیر انسانی طریقے کی بھرپور مذمت کرنی چاھیے تاکہ دنیا سے چلے جانے والے انسانوں کے اجساد اور قبور کی حرمت کو برقرار رکھا جاسکے۔

محمد عرفان حافی

صحافی واضح رہے اینڈ سوشل میڈیا مارکیٹر 03074152793

محمد عرفان حافی