تازہ ترین
افریقہ، ایشیا میں صحت بخش خوراک عوامی دسترس سے باہردُکھی انسانیت کا مسیحا : چوہدری بلال اکبر خانوحشی اسرائیل نے غزہ کو فلسطینی باشندوں کے قبرستان میں تبدیل کر دیا”اسٹیبلشمنٹ “ کے سیاسی اسٹیج پر ” نواز شریف “ کی واپسیراکھ سے خوشیاں پھوٹیںفلسطین لہو لہو ۔ ”انسانی حقوق“ کے چمپئن کہاں ہیں؟کول مائنز میں انسپکشن کا نظام بہتر بنا کر ہی حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہےخوراک سے اسلحہ تک کی اسمگلنگ قومی خزانے کو چاٹ رہی ہےپاک فوج پاکستان میں زرعی انقلاب لانے کیلئے تیارآزادی کے 76سال ہم نے کیا کھویا کیا پایااے اے ایم نیشن کیئر، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی آگاہی کیلئے ٹیک کانفرنس کا انعقادپاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہمائن میں گیسوں کی مقدار کا پتہ لگانے کیلئے ڈیجیٹل ڈیٹیکٹرز سمیت حفاظتی آلات کا استعمال یقینی بنایا جائےحکومت کان کنوں کی زندگیوں کا تحفظ یقینی بنائےجاب ٹریننگ ان سیف مائننگ ورکشاپ ، حفاظتی آلات کا استعمال یقینی بنایا جائےقرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کیلئے عالمی سطح پر قانون سازی کی جائےبلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران نے طلباءکا مستقبل داﺅ پر لگا دیا ہےبلوچستان قیمتی معدنی دولت سے مالا مالمحنت کشوں کولیبر قوانین، کلیکٹیو بارگینگ ،پیشہ ورانہ صحت و سلامتی بارے شعور اور آگاہی دینے کی ضرورت ہےلیبر قوانین، کلیکٹیو بارگینگ ،پیشہ ورانہ صحت و سلامتی پر ورکشاپ

بہاولنگریوم مئی مزدوروں کاعالمی دن

  • ملک آصف رضا
  • مئی 1, 2020
  • 2:02 شام

بہاولنگر یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن کے موقع پر مزدوری کرنے والے مزدور پریشان حال عالمی دن کے موقع پر اس مستحق طبقہ کو مخیرحضرات کی امداد کی ضرورت

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

عالمی یوم مزدور یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔[1] اس دن کو منانے کا مقصد امریکا  کے شہر شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ہے

بہاولنگر مزدوروں کا عالمی دن

[2] انسانی تاریخ میں محنت و عظمت اور جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن 1 مئی ہے۔ 1884ء مین شکاگو میں سرمایہ دار طبقے کے خلاف اٹھنے والی آواز، اپنا پسیہ بہانے والی طاقت کو خون میں نہلا دیا گیا، مگر ان جاں نثاروں کی قربانیوں نے محنت کشوں کی توانائیوں کو بھرپور کر دیا۔ مزدوروں کا عالمی دن کار خانوں، کھتیوں کھلیانوں، کانوں اور دیگر کار گاہوں میں سرمائے کی بھٹی میں جلنے والے لاتعداد محنت کشوں کا دن ہے اور یہ محنت کش انسانی ترقی اور تمدن کی تاریخی بنیاد ہیں

بہاولنگر کمرشل کالج چوک پر آٸے مزدور لوگوں کی نگاہیں کسی مخیر کی آمد کے منتظر پاکستان بھر میں لاک ڈاٶن سے متاثرہ مزدور طبقہ اس وقت شدید مشکلات میں گھرا ھے

انہیں اس وقت مخیرحضرات کے تعاون کی اشدضرورت ھے تمام پاکستانیوں سے اپیل ھے کہ آپ جہاں بھی کسی مزدور کودیکھیں اس کی حسب توفیق امداد کریں

Malik Asif Raza

سینئر صحافی ملک آصف رضا، بہاولنگر نہ ظلم ھوگا نہ جبرھوگا نہ ہی چلے گی اندھیرنگری

Malik Asif Raza