کھڈیاں خاص، حافظ سمیع الرحمان کو پولیس کانسٹیبل نے قتل کردیا
پنجاب کے سرحدی ضلع قصور کے قصبہ کھڈیاں خاص میں رمضان المبارک میں تراویح پڑھانے والے حافظ اور ثناں خوان کو عیاش پولیس ملازم نے اپنی خواہش پوری کرنے کے انکار پر فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا. آور اس واقعے کی گواہی دیتے ہوئے فرار ہو گیا
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے
پاکستان میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ گزشتہ روز شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ہوا جس کے بعد پریس کانفرنس میں مفتی منیب الرحمان نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔
بہاولنگر :کمشنر منور حسین مگسی صاحب کا تحصیل بازار اور انارکلی بازار کا ویزٹ
بہاولنگر کمشنر منورحسین مگسی صاحب کا تحصیل بازار اور انارکلی بازار کا وزٹ
حادثے کا شکار طیارے میں کوئی خرابی نہیں تھی۔ ارشد ملک
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئے اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ایئر ماشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں کوئی خرابی نہیں تھی تاہم تحقیقات کے بعد تمام حقائق سامنے آئیں گے۔
ہیلپنگ ہینڈ کی جانب سے 200 یتیم بچوں میں 20 لاکھ روپے،راشن اور سکول بیگ تقسیم
اسسٹنٹ کمشنر محمد جعفر چوہدری،رانا محمد افضل قیم جماعت اسلامی،ارشد گجر نے 200 یتیم بچوں میں بیس لاکھ روپے کی خطیر رقم فی بچہ دس ہزار روپے راشن بیگ اور سکول بیگ تقسیم کئے گئے
سابق ناظم،بدنام زمانہ منشیات فروش خالد محمود گوندل کی گرفتاری کےلئے چھاپے
سابق ناظم ہجن خالد محمود گوندل جو کہ منشیات کے مقدمات میں مطلوب ہے اور ہجن میں ہیروئن،چرس اور آئس فروخت کرنے کا دھندہ کرتا ہے
کراچی: ماڈل کالونی کے قریب پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ
افسوسناک حادثے میں چار سے پانچ عمارتیں بھی تباہ ہوئی ہیں۔ جبکہ مسافروں اور جہاز کے عملے سمیت 250 افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے
جامع مسجد امیر حمزہ اور جامع مسجد زین العابدین میں ختم القران کی تقاریب
جامع مسجد امیر حمزہ میں مولانا محمد عثمان سہروردی،اور جامع مسجد زین العابدین میں مولانا فاروق حیدر نے قرآن پاک تراویح میں ختم کیا
نیشنل بینک نے مستحقین کیلئے 8 کروڑ روپے عطیہ کردیئے
نیشنل بینک آف پاکستان نے کورونا کی عالمی وبا (Covid-19) کے سلسلے میں 26 ہزار سے زیادہ خاندانوں کی مدد کے لئے 8 کروڑ روپے عطیہ کئے ہیں
رانا ندیم علی کے والد محترم کے لئے اجتماعی دعا اور افطاری کا اہتمام
نیک اور صالح اولاد والدین کے لئے صدقہ جاریہ ہے معروف مذہبی سکالر و چئیرمین دارارقم سکولز پاکستان پروفیسر عرفان چوہدری کا ایصال ثواب کی تقریب سے خطاب