تازہ ترین
چپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔امریکہ سیاسی تشدد
WP-Benazir-Bhutto

بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس: سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست جمع کروا دی گئی

حزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔

شائعMay 29, 2020

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی کوٹ مومن آمد

جماعت اسلامی اور اسکی ذیلی تنظیمیں کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کر رہی ہیں ہمارے ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل سٹاف اور رضاکار اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر میدان عمل میں ہیں

شائعMay 29, 2020

شدید گرمی۔ ارسلان ویلفیئر ٹرسٹ نے سندھ کے گوٹھوں میں ہینڈ پمپ لگانے کا بیڑا اٹھالیا

اس نیک کام کیلئے فنڈز دینے والے مخیر حضرات کی تسلی اور تنصیب کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے ہر، ہر ہینڈ پمپ کی ویڈیو بھی بنائی جائے گی

شائعMay 29, 2020
news wazeh rahe

کوٹ مومن پریس کلب کے نمائندہ وفد کی ایس ایچ او سے ملاقات

انسپکٹر ملک خدا بخش ممک نے کہاکہ وہ بھتہ خوری، منشیات فروشی جیسے جرائم کا قلع قمع کرنے کی نیت کرچکے ہیں اللہ نے چاہا تو جلد آپ کو خوشخبریاں دیں گے

شائعMay 29, 2020
img_1564211417

ناجائز تعلقات کا شبہ،گھر بلواکر نوجوان قتل

کوٹ مومن پولیس نے مقتول کے بھائی کی رپورٹ پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں دریں اثناء خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ملزمان کی جانب سے مقتول سے تعلقات کے شبہ میں دوشیزہ کو غیرت کے نام پر نقصان نہ پہنچایا جائے اسکی زندگی شدید خطرہ ہے

شائعMay 29, 2020
uzma-khan-2

عظمیٰ خان اور وکیل کی پریس کانفرنس:’عظمی خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، سکیورٹی فراہم کی جائے‘

پاکستان کی اداکارہ اور ماڈل خان عظمیٰ خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ ان کی مؤکلہ کو جان کا خطرہ ہے لہذا حکومت انھیں فوری طور پر سکیورٹی فراہم کرے۔

شائعMay 28, 2020

ایٹمی دھماکے کرکے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ شہباز شریف

یوم تکبیر پر ن لیگ کی لاہور میں منعقدہ تقریب سے دیگر رہنمائوں نے بھی خطاب کیا۔ سعد رفیق بولے کہ ملک میں جمہوریت نہ ہو تو ایٹم بم بھی کام نہیں آتا 

شائعMay 28, 2020

ادکارہ عظمیٰ خان سکینڈل

قارئین کرام اجکل سوشل میڈیا پر پاکستانی ایکٹریس عظمیٰ خان اور ملک ریاض صاحب کی بیٹی کی ایک ویڈیو بہت وائرل ہوئی ہے جس میں ملک ریاض صاحب کی بیٹی کو پاکستانی ایکٹریس عظمیٰ خان پر تشدد کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے۔

شائعMay 28, 2020

چین نے لداخ پر قبضہ کر لیا

رپورٹ کے مطابق لیبریشن آرمی چائنہ کے 5000 فوجی پانچ جگہوں سے لداخ میں گھس آئے: گیلون دریا کے ساتھ سے چار جگہوں سے اور پینگونگ ندی کے ساتھ ایک جگہ سے۔۔۔

شائعMay 27, 2020
updates

ٹڈی دل اس وقت 50 اضلاع میں پھیل چکی ہے

‏ٹڈی دل اس وقت 50 اضلاع میں پھیل چکی ہے مگر موجودہ حکومت کی طرف سے کوئی اقدامات نہ کیے گئے

شائعMay 27, 2020