تازہ ترین

کوٹ مومن میں یوم تکبیر کے سلسلہ میں تقریب

IMG
  • رانا الماس حنیف
  • مئی 29, 2020
  • 11:03 شام

یوم تکبیر جوش جزبہ سے منایا گیا کیک کاٹا گیا ۔ ملک پاکستان کیلئے میاں نواز شریف کی گرانقدر خدمات ۔ ایٹمی دھماکوں جیسے ملکی یکجہتی کے عظیم اور دلیرانہ کارناموں کو سراہا گیا۔ ملک پاکستان کی سلامتی اور میاں محمد نواز شریف کی درازی عمر اور صحت عاملہ کے لئے دعا کی گئی۔۔

کوٹ مومن، ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن لائرز ونگ ملک شہباز نٹھر ایڈووکیٹ کے چیمبر میں یوم تکبیر کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا جس میں سابق صدر بار بھلوال چوہدری اشفاق گجر ۔ سیکریٹری بار بھلوال میاں عزیر سرور گجر ایڈووکیٹ ۔ فیصل گورائیہ ایڈووکیٹ ۔ مہر قیصر شہزاد ایڈووکیٹ۔ جابر روانہ ایڈووکیٹ۔

رانا مختار احمد ایڈووکیٹ چوہدری نصراللہ گوندل جہانخنانہ ایڈووکیٹ ۔ مہر احمد ہرل ایڈووکیٹ۔ منصور خان ایڈووکیٹ۔و دیگر لائیرز ونگ کے عہدیداران ۔ دیگر مسلم لیگ ن کے عہدیداران ۔ کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ یوم تکبیر جوش جزبہ سے منایا گیا کیک کاٹا گیا ۔ ملک پاکستان کیلئے میاں نواز شریف کی گرانقدر خدمات ۔ ایٹمی دھماکوں جیسے ملکی یکجہتی کے عظیم اور دلیرانہ کارناموں کو سراہا گیا۔ ملک پاکستان کی سلامتی اور میاں محمد نواز شریف کی درازی عمر اور صحت عاملہ کے لئے دعا کی گئی۔۔

رانا الماس حنیف

شعبہ صحافت میں پچھلے پندرہ سال سے موجود ہیں قومی اردو اور انگریزی اخبارات میں فیچر،کالم لکھتے ہیں قومی اخبارات میں بطور ایڈیٹر اور فیلڈ رپورٹنگ کا تجربہ رکھتے ہیں نیوز چینلز کے ساتھ بطور رپورٹر کام کرچکے ہیں کوٹ مومن پریس کلب کے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے ہیں سینئر صحافی اور بانی کوٹ مومن پریس کلب رانا محمد حنیف مرحوم کے صحافتی جانشین ہیں

رانا الماس حنیف