ہم نہ ماننے والے لوگ!
وقت اور حالات نے ہر فرد ِواحد کو عقل قل سمجھنے کی اجازت دے رکھی ہے، یہ شرط بھی نہیں کہ وہ کس رتبے، کس منصب یا کن اسناد کا حامل یا کس قبیلے سے تعلق رکھتا ہے
قصہ کالے ڈالروں کا!!
چند برس پرانی بات ہے۔ ہمارے ایک کرم فرما آغا خان اسپتال میں داخل تھے۔ ہمیں اکثر وبیشتر ان کی عیادت کے لئے جانا ہوتا
پاکستان کی امریکہ کیلئے سہولت کاری
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس برادری کا اندازہ ہے کہ افغان حکومت مکمل امریکی انخلاء کے بعد زیادہ سے زیادہ ایک سال کے دوران طالبان کے ہاتھوں ختم ہوجائے گی
رنگ برنگی عینکیں
انسان نے اپنی آنکھوں پر مختلف رنگوں کی عینکیں لگائی ہوئی ہیں اور قدرت کی عطا کردہ بینائی سے آگے دیکھنے کی خواہش رکھتا ہے
ایٹمی ہتھیاروں سے دستبرداری؟
ہمارا عظیم دین ہم پر لازم کرتا ہے کہ ہم جدید ترین فوجی صلاحیت اور مصنوعی ذہانت حاصل کریں، تاکہ ہمارے دشمن ہم سے خوفزدہ رہیں
اس بجٹ میں نیا کیا ہے؟
پاکستان کی معیشت کا اصل مسئلہ آئی ایم ایف کی استعماری پالیسیاں ہیں، جن کی وجہ سے ہم معاشی بدحالی سے نکلنے سمیت کشمیر، فلسطین اور تحفظ ناموس رسالتؐ جیسے کلیدی معاملات پر بے بس ہیں
آئی ایم ایف سے پاکستان کا رشتہ
پاکستان نے اپنے قیام کے کچھ ہی عرصہ بعد ملکی معیشت کو اپنے پاؤوں پر کھڑا کرنے کی بجائے بیرونی امداد پر انحصار کرنا شروع کر دیا تھا
آئیں! کرسٹیانو رونالڈو سے ملیں
پرتگال کے اسٹار فٹبالر نے پریس کانفرنس ٹیبل سے صرف کوکا کولا کی بوتلوں کو نہیں ہٹایا بلکہ صحت مند زندگی کے اصول کو اجاگر کیا
ہم ڈوب رہے ہیں ہار جیت کے درمیان!
مادہ پرستی کا دور دورہ ہے اور فقط جسم پیدا ہو رہے ہیں اور جسموں کی تزئین و آرائش کے بندوبست کئے جاتے ہیں
فلسطین اور امت مسلمہ
تاریخ کی کھوج سے یہ شواہد ملتے ہیں کہ انسان کو اپنی حفاظت کا مسئلہ موت کے اسباب کے پتہ چلنے سے شروع ہوتا ہے