تازہ ترین
زیڈ کے لوکل کا باضابطہ آغاز: مقامی کاروباروں کے لیے جدید آن لائن ڈائریکٹریچپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیاذرائع کا کہنا ہے کہ لبنان کو اس ہفتے FATF مالیاتی جرائم کی واچ لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔

“ریتلا علاقہ مگر تعلیم کے اعتبار سے زرخیز”

desert-1995737_960_720
  • نعمان شفیق
  • جولائی 12, 2020
  • 7:18 شام

وینس" نور پور تھل سے متصل ضلع خوشاب کا ایک چھوٹا سا قصبہ(بلکہ قصبے سے بھی بہت چھوٹا،لوگ ڈیروں کی صورت میں بیٹھے ہیں)

وینس" نور پور تھل سے متصل ضلع خوشاب کا ایک چھوٹا سا قصبہ(بلکہ قصبے سے بھی بہت چھوٹا،لوگ ڈیروں کی صورت میں بیٹھے ہیں) جو ہمارے گاؤں 31mb سے تقریباً 25 k.m کے فاصلے پر واقع ہے جس کے بارے آج، مجھے یہ پتہ چلا کہ وہاں 22 ججز،ڈھیر سارے وکیل،

کافی سارے معزز اساتذہ کرام،چند ڈاکڑرز،کچھ دیگر شعبوں سے وابستہ لوگ موجود ہیں جو کہ ایک ریکارڈ سے کم نہی،،،"وینس" کے چرواہوں کے ہاتھ میں law یا medical کی کتاب ضرور ہو گی ان کے چرواہوں نے کم از کم ماسٹررز کر رکھا ہے...ان کو دیکھ کہ انکی تعلیمی قابلیت کا بلکل بھی اندازہ نہی ہوتا،،،

نعمان شفیق

صحافی اردو نیوز ویب سائٹ "واضح رہے" SEO EXPERT

نعمان شفیق

🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥

We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos

.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number

.We will contact you if your offer is suitable