تازہ ترین
برش فائر بز کا باضابطہ آغاز: نیکسٹ جنریشن بزنس ڈائریکٹری پلیٹ فارمزیڈ کے لوکل کا باضابطہ آغاز: مقامی کاروباروں کے لیے جدید آن لائن ڈائریکٹریچپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیا

پیٹ بھرنے کا احساس دینے والا آلہ تیار

pait bharne ka ehsaas dilane wala aala tayyar
  • نعمان شفیق
  • جنوری 15, 2021
  • 4:33 شام

سرجری کے ذریعے اسے پیٹ میں ایک رگ کے قریب لگایا جاتا ہے جسے ویگس نرو کہتے ہیں

ٹیکساس: امریکہ میں انسان کا پیٹ بھرنے کا احساس دینے والا ایک پیوند بنایا گیا ہے، جس کی جسامت ایک سینٹی میٹر ہے

ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے پروفیسر سونگ پارک نے چپو نما چھلہ بنایا ہے۔ سرجری کے ذریعے اسے پیٹ میں ایک رگ کے قریب لگایا جاتا ہے جسے ویگس نرو کہتے ہیں۔

ویگس نرو دماغ اور پیٹ سمیت کئی اعضا کے درمیان رابطے کا کام کرتی ہے۔ پیوند جسم سے باہر ٹرانسمیٹر سگنل بھیجتا ہے اور اس کی وجہ سے پیٹ کے اندر موجود خوردبینی ایل ای ڈی روشن ہوجاتی ہیں۔

ان کی روشنی اعصابی ریشے سے سفر کرکے دماغ تک جاکر یہ پیغام دیتی ہے کہ اس شخص کا پیٹ بھرچکا ہے اس طرح پیوند لگوانے والا شخص کم خوراکی کا عادی ہوجاتا ہے ۔ اس کا تفصیلی احوال نیچر کمیونی کیشن نامی جرنل میں حال ہی میں بیان کیا گیا ہے۔

نعمان شفیق

صحافی اردو نیوز ویب سائٹ "واضح رہے" SEO EXPERT

نعمان شفیق

🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥

We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos

.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number

.We will contact you if your offer is suitable