تازہ ترین

پیر سے 24 گھنٹے مارکیٹیں کھولنے دی جائیں۔ شرجیل گوپلانی

  • واضح رہے
  • مئی 17, 2020
  • 5:39 شام

تاجر عید سیزن کے تحت اپنی دکانیں کھولنے کے لیے تیار ہیں۔ سندھ حکومت کراچی اور تاجر دشمنی پر اتر آئی ہے۔ صدر آل سٹی تاجر اتحاد

آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن نے کہا ہے کل بروز پیر سے سندھ حکومت 24 گھنٹے مارکیٹ کھولنے کی اجازت دے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی دشمن اور تاجر دشمنی نبھا رہی ہے۔

شرجیل گوپلانی نے مزید کہا کہ تاجر کل سے عید سیزن شاپنگ کے تحت اپنی مدد آپ کے تحت مال اور دکانیں کھولنے کے لیے تیار ہیں۔ ایسا لگتا ہے

قانون صرف کراچی کے تاجران پر لاگو ہوتا ہے باقی سب بری الذمہ ہیں۔

واضح رہے

اردو زبان کی قابل اعتماد ویب سائٹ ’’واضح رہے‘‘ سنسنی پھیلانے کے بجائے پکّی خبر دینے کے فلسفے پر قائم کی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر قومی اور بین الاقوامی حالات حاضرہ عوامی دلچسپی کے پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کئے جاتے ہیں۔

واضح رہے