تازہ ترین
نئی حکومت کو درپیش بڑے چیلنجزکشمیراورفلسطین میں قتل عام جاریبھارتی دہشت گردی نے کشمیر کوموت کی وادی بنا دیاووٹ کا درست استعمال ہی قوم کی تقدیر بد لے گادہشت گرد متحرکنئے سال کا سورج طلوع ہوگیااسٹیبلشمنٹ کے سیاسی اسٹیج پر جمہوری کٹھ پتلی تماشاحکومت آئی ایل او کنونشن سی 176 کوتسلیم کرےجمہوریت کے اسٹیج پر” کٹھ پتلی تماشہ“ جاریدہشت گردی کا عالمی چمپئنالیکشن اور جمہوریت کے نام پر تماشا شروعافریقہ، ایشیا میں صحت بخش خوراک عوامی دسترس سے باہردُکھی انسانیت کا مسیحا : چوہدری بلال اکبر خانوحشی اسرائیل نے غزہ کو فلسطینی باشندوں کے قبرستان میں تبدیل کر دیا”اسٹیبلشمنٹ “ کے سیاسی اسٹیج پر ” نواز شریف “ کی واپسیراکھ سے خوشیاں پھوٹیںفلسطین لہو لہو ۔ ”انسانی حقوق“ کے چمپئن کہاں ہیں؟کول مائنز میں انسپکشن کا نظام بہتر بنا کر ہی حادثات میں کمی لائی جا سکتی ہےخوراک سے اسلحہ تک کی اسمگلنگ قومی خزانے کو چاٹ رہی ہےپاک فوج پاکستان میں زرعی انقلاب لانے کیلئے تیار

نسلی تعصب کی بات کرتے ہوے مائیکل ہولڈنگ ابدیدہ ہو گے

794713_3580380_04_akhbar
  • نعمان شفیق
  • جولائی 12, 2020
  • 4:24 شام

نسلی تعصب کی بات کرتے ہوئے مائیکل ہولڈنگ کی آنکھوں سے آنسو ابل پڑے۔

ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزمیں ٹیسٹ میچ کے دوران ان سے نسلی تعصب پر تاثرات بیان کرنے کا کہا گیا تو اپنے والدین کا ذکر کرتے ہوئے وہ آبدیدہ ہوگئے۔

انہوں نے کہاکہ ماضی میں بھی سیاہ فام شہریوں کو نشانہ بنایا جاتا رہا اوراب یہ دور واپس آرہا ہے، نسلی تعصب کی وجہ سے میں نے ذاتی طور پر بھی بہت دکھ برداشت کیے، والد کی رنگت سیاہ ہونے سے والدہ کی فیملی نے ان سے ملنا جلنا چھوڑ دیا تھا، معروف کمنٹیٹر نے کہاکہ ’’بلیک لائیوز میٹر‘‘ایک لمبا سفر لیکن امید ہے کہ یہ درست سمت میں جاری رہے گا۔

نعمان شفیق

صحافی اردو نیوز ویب سائٹ "واضح رہے" SEO EXPERT

نعمان شفیق