واضح رہے کہ گزشتہ 45 سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب بھارت کو لداخ میں چین کے خلاف جھڑپوں میں بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے مگر اس بارے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔اگرچہ بھارتی میڈیا اپنا روایتی انداز برقرار رکھتے ہوئے مسلسل چین کے خلاف واویلا کرنے میں مصروف ہے لیکن اس معاملے میں مودی سرکار اب تک خاموش ہے۔ بھارت کے سیاسی حلقوں میں اس خاموشی پر مودی اور ان کی حکومت کو ’’چین سے خوف زدہ‘‘ بھی قرار دیا جارہا ہے۔
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable