
وفاقی بجٹ، آئی ایم ایف دوست یا عوام دشمن؟
حکومت عوام کو ریلیف دینے کی اپنی ذمہ داری تو پوری کر نہیں رہی ہے الٹا اشیاء ضروریہ پر بھاری ٹیکس وصول کرکے بھی شرمندہ نہیں ہے۔

حکومت مخالف تحریک اور بجٹ
گرفتاریوں کے بعد اپوزیشن کے غبارے سے پہلے ہی ہوا نکل چکی ہے کیونکہ اب عوام نے دیکھا ہے کہ پاکستان میں تبدیلی کی ہوائیں چل چکی ہیں۔

جمع پونجی لٹانے کی جگہ
ہم سب ایک دعا بڑی شدت سے مانگتے ہیں وہ یہ کہ یا اللہ ہمیں اسپتال، کوٹ کچہری اور پولیس تھانوں کے دھکوں سے پناہ میں رکھے۔

طویل بمقابلہ مختصر مدتی
یہ اردو سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ عنوان کو انگریزی میں نہیں لکھا گوکہ انگریزی میں لکھ کر زیادہ پذیرائی کی حاصل کی جاسکتی تھی۔

نیم حکیم خطرہ جان، نیم ملا خطرہ ایمان
ایک بادشاہ تھا اس نے اپنی سلطنت میں ایک جاہلانہ نظام یہ بنا رکھا تھا کہ جب کوئی بادشاہ مرے تو اگلی صبح جو پہلا شخص محل میں داخل ہو اسے پکڑو اور ملک کا سربراہ بنا دو۔

عالمی مقابلے اور کرکٹ ٹیم کا اعلان!
انگلینڈ کیخلاف سیریز میں توقعات کے برعکس بیٹسمینوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور پہلی بار ان سے میچ جتوانے کی امیدیں وابستہ کی گئیں۔

ماں
ماں وہ ہستی ہے جس کی پیشانی پر نور، آنکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت، آغوش میں دنیا بھر کا سکون، ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے۔

کیا انسان زمین پر بطور سزا بھیجا گیا
دنیا کے تمام انسان اگر کسی نا کسی صورت قیدی ہیں تو پھر آخر ہم لوگ کیسی آزادی چاہتے ہیں۔

پی آئی اے ملازمین کی برطرفی۔۔۔۔!
قومی ایئر لائن انتظامیہ کے ’’سخت فیصلوں‘‘ پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بھی اعتراض ہے، جبکہ برطرف ملازمین انصاف کے حصول کیلئے عدالت جا پہنچے ہیں۔

رہزن کو رہبر نہیں کہنا!
یہ بات قابل غور ہونی چاہئے کہ پارلیمانی نظام کے علاوہ کسی اور نظام کو لانے کی خبریں کیوں گردش کررہی ہیں اور جمہوریت کے رکھوالے اسے بچانے کیلئے کیوں کھڑے ہوگئے ہیں۔
🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥
We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos
.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number
.We will contact you if your offer is suitable