تازہ ترین
برش فائر بز کا باضابطہ آغاز: نیکسٹ جنریشن بزنس ڈائریکٹری پلیٹ فارمزیڈ کے لوکل کا باضابطہ آغاز: مقامی کاروباروں کے لیے جدید آن لائن ڈائریکٹریچپو سے چمکتے ستارے: پاکستانی روئنگ ٹیم کی تاریخی جیت مگر خاموشی کیوں؟ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گےسابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگوتعلیمی نظام میں سیمسٹر سسٹم کی خرابیاں24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، عمران خانایشیائی کرنسیوں میں گراوٹ کا اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ ٹرمپ کی جیت ڈالر کو آگے بڑھا رہی ہے۔امریکی صدارتی الیکشن؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیاتاریخ رقم کردی؛ کوئی نئی جنگ نہیں چھیڑوں گا؛ ٹرمپ کا حامیوں سے فاتحانہ خطابیورو و پانڈا بانڈز جاری کرنے کی حکومتی کوشش کی ناکامی کا خدشہکچے کے ڈاکوؤں پر پہلی بار ڈرون سےحملے، 9 ڈاکو ہلاکبانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ اٹک سے بازیابایمان مزاری اور شوہر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکم’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزامالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو جماعت تسلیم کر لیابشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر پشاور پہنچ گئیںجسٹس منیر سمیت کتنے جونیئر ججز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بنےآئینی ترمیم کیلئے حکومت کو کیوں ووٹ دیا؟مبارک زیب کا ردعمل سامنے آ گیا

امریکہ میں صدارت کے مضبوط امیدوار جو بائیڈن گالم گلوچ پر اتر آئے

Biden says Trump is Russian Presidents puppy
  • واضح رہے
  • نومبر 2, 2020
  • 12:27 صبح

ڈیموکریٹکس امیدوار نے ریاست مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران صدر ٹرمپ کو روسی صدر پیوٹن کا کتا قرار دے دیا

مشی گن: امریکہ میں صدارت کے مضبوط امیدوار جو بائیڈن گالم گلوچ پر اتر آگئے۔ مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ عوام کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے سے نہیں روک سکتے، عوام جمہوریت واپس لے کر رہیں گے، ٹرمپ کو بوریا بستر گول کر کے گھر جانا ہو گا۔

امریکی اسٹیبلشمنٹ کے منظور نظر ڈیموکریٹک امیدوارجو بائیڈن کا کہنا تھا کہ کورونا اسی وقت جائے گا جب ٹرمپ گھر جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے صدر ٹرمپ اقوام متحدہ اور نیٹو بھی مذاق اڑاتے ہیں۔

اوباما دور میں امریکہ کے نائب صدر رہنے والے جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو چاہیئے تھا کہ وہ روس کے صدر کو چیلنج کرتے، لیکن ٹرمپ روسی صدر پیوٹن کا کتا بنے ہوئے ہیں۔

واضح رہے

اردو زبان کی قابل اعتماد ویب سائٹ ’’واضح رہے‘‘ سنسنی پھیلانے کے بجائے پکّی خبر دینے کے فلسفے پر قائم کی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر قومی اور بین الاقوامی حالات حاضرہ عوامی دلچسپی کے پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کئے جاتے ہیں۔

واضح رہے

🔥🚀 !Wazehrahe.pk Is Available FOR SALE 🚀🔥

We are offering Wazehrahe.pk for purchase, a well-established platform with strong Google traffic, a Facebook page with 17,000+ followers, and an active YouTube channel with published videos

.If you are interested in acquiring this website and its assets, please send your offer to info@wazehrahe.pk along with your mobile number

.We will contact you if your offer is suitable