تازہ ترین
ہم جنس پرستی پر سگنساری۔ برونائی عالمی دباؤ میں آگیا

ہم جنس پرستی پر سگنساری۔ برونائی عالمی دباؤ میں آگیا

سلطان حسن البلقیہ نے کہا ہے کہ ہم جنس پرستی کے مرتکب افراد کو سنگسار نہیں کیا جائے گا۔ حالانکہ 3 اپریل کو انہوں نے شرعی قوانین کے نفاذ کا حکم دیا تھا۔

شائعMay 05, 2019
محو پرواز روسی طیارے میں آگ لگ گئی۔ 13 ہلاک

محو پرواز روسی طیارے میں آگ لگ گئی۔ 13 ہلاک

ماسکو ایئر پورٹ پر پیش آنے والے خوفناک واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آگ لینڈنگ کے دوران بھڑکی۔

شائعMay 05, 2019
masood azhar news india

بھارت مسعود اظہر کی خوشی منائے یا 15 کمانڈوز کا غم

اقوام متحدہ کی جانب سے جیش محمد کے سربراہ کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے سے چند گھنٹے قبل نریندر مودی نے ماؤ باغیوں کے حملے پر دکھ کا اظہار کیا تھا۔

شائعMay 01, 2019
رمضان المبارک کے موقع پر بھی حملے ہوسکتے ہیں: سری لنکا

رمضان المبارک کے موقع پر بھی حملے ہوسکتے ہیں: سری لنکا

امریکی اعلان اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو آئی لینڈ چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔

شائعMay 01, 2019
میڈیا کو مدعو کرنے پر گوانتانامو بے کا نگراں کمانڈ برطرف

میڈیا کو مدعو کرنے پر گوانتانامو بے کا نگراں کمانڈر برطرف

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایئر ایڈمرل جان رنگ کے حوالے سے نامعلوم شکایات کے تحت تحقیقات جاری تھیں، جس کے بعد انہیں مدت ملازمت ختم ہونے سے 7 ہفتے پہلے فارغ کردیا گیا۔

شائعApr 30, 2019
firing on jews in usa

امریکہ میں یہودی عبادت گاہوں پر فائرنگ کے واقعات

6 ماہ کے دوران ریاست کیلی فورنیا اور پنسلوینیا میں ہونے والے تین حملوں میں 13 صیہونی ہلاک ہوئے، جس سے تاثر مل رہا ہے کہ یہودیوں کیخلاف نفرت بڑھ رہی ہے۔

شائعApr 28, 2019
رقہ میں 1600 شہری مارے

امریکی اتحاد نے رقہ میں 1600 شہری مارے

داعش کیخلاف کارروائی کے نام پر 2017 میں کئے گئے فضائی حملوں میں شامی عوام کا نا حق خون بہایا گیا، جس کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔

شائعApr 26, 2019
موت کی سزا دینے والے 53 ممالک

موت کی سزا دینے والے 53 ممالک

کرپشن، رشوت ستانی، منشیات کی اسمگلنگ، زیادتی اور قتل سمیت دیگر جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کے علاوہ سیاسی حریفوں یا اپوزیشن رہنماؤں کو بھی سزائے موت دیئے جانے کی عالمی مثالیں موجود ہیں۔

شائعApr 25, 2019
سری لنکا حملے۔ مسلمانوں کیخلاف سازش کی بُو آنے لگی

سری لنکا حملے۔ مسلمانوں کیخلاف سازش کی بُو آنے لگی

سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد دنیا بھر میں مسلمانوں کا بہتر ہوتا امیج شاید عالمی طاقتوں کو ہضم نہیں ہو رہا، جنہوں نے داعش کے ذریعے وحشیانہ حملوں کی ذمہ داری کا بیان جاری کرا دیا ہے۔

شائعApr 23, 2019
روضہ امام حسینؓ کی دو برس مین دوسری بار توسیع

روضہ امام حسینؓ کی دو برس میں دوسری بار توسیع

عراقی حکومت نے زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے نتیجے میں احاطے کے توسیعی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، تاکہ مزید ایک کروڑ افراد کی گنجائش بن سکے۔

شائعApr 21, 2019