تازہ ترین

قومی کرکٹرز کی دورانِ میچ گراؤنڈ میں ہی نماز مغرب کی ادائیگی

Pakistani players offering prayers during ongoing match
  • واضح رہے
  • اکتوبر 31, 2020
  • 1:06 شام

زمبابوبے کی جانب سے ہدف کے تعاقب کے وقت پانی کا وقفہ لیا گیا، جس کے دوران کھلاڑیوں نے مغرب کی نماز پڑھی

راولپنڈی: پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ایک روزہ میچ میں 26 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ قومی کرکٹرز نے میچ کے دوران بھی نماز نہیں چھوڑی۔

راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی دوسری اننگز میں جب زمبابوے ٹیم ہدف کا تعاقب کررہی تھی تو پانی کا وقفہ کیا گیا۔ اس دوران قومی ٹیم کے کرکٹرز فخر زمان، عابد علی، افتخار احمد اور محمد رضوان نے گراؤنڈ میں ہی نماز مغرب ادا کی۔

Pakistani players offering prayers during ongoing match

واضح رہے

اردو زبان کی قابل اعتماد ویب سائٹ ’’واضح رہے‘‘ سنسنی پھیلانے کے بجائے پکّی خبر دینے کے فلسفے پر قائم کی گئی ہے۔ ویب سائٹ پر قومی اور بین الاقوامی حالات حاضرہ عوامی دلچسپی کے پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کئے جاتے ہیں۔

واضح رہے